اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ

اہم اعلان
تنظیم المدارس طلبہ کے سالانہ امتحان 17 جنوری 2026 سے شروع ہوں گےتنظیم المدارس طالبات کے سالانہ امتحان 07 فروری 2026 سے شروع ہوں گےکنزالمدارس بوائز گرلز کے امتحان 21 جنوری 2026 سے شروع ہوں گےتنظیم المدارس، کنزالمدارس اور وفاق المدارس پاسٹ پیپرز والے بٹن سےوفاق المدارس العربیہ للبنین و للبنات کے امتحان 17 جنوری 2026 سے شروع۔

اہل سنت بورڈز پاکستان میں خوش آمدید

ضروری انتباہ! اہل سنت بورڈز پاکستان کا پلیٹ فارم کسی بھی اسلامی بورڈ کا آفیشل پلیٹ فارم نہیں ہے بلکہ یہ تمام اہل سنت بورڈز(مثلاََ تنظیم المدارس، کنزالمدارس، نظام المدارس، وفاق المدارس العربیہ پاکستان اور وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان وغیرہ) کی ہروقت بروقت معلومات کے لیے بنایا گیا ہے۔

آپ کے قیمتی وقت میں سے چند سیکنڈز درکار ہیں

اہل سنت بورڈز پاکستان کا تعارف

اہل سنت بورڈز پاکستان ایک ایسا پلیٹ فارم ہے۔ جہاں پر آپ کو تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان، کنزالمدارس بورڈ،وفاق المدارس الرضویہ بورڈ، نظام المدارس ، وفاق المدارس العربیہ پاکستان اور دیگر بورڈز کے داخلہ جات، امتحانی مسائل کے حل، گزشتہ پیپرز اور نصابی کتب پی ڈی ایف فارم میں ملیں گی۔ بہت سی معلومات ویب سائٹ پر اپلوڈ ہوگئی ہے لیکن ابھی کافی ساری معلومات اپلوڈ کرنا باقی ہے۔ ہم کوشش کر رہے ہیں جلد از جلد معلومات اپلوڈ کر دی جائے۔

Ahle Sunnat Boards Pakistan, اہل سنت بورڈز پاکستان

آپ ریو (فیڈبیک) والے بٹن پر کلک کریں، پھر دائیں طرف موجود5 اسٹار پر کلک کریں اور باکس میں اپنی رائے تحریر کرکے پوسٹ پر کلک کریں۔