اہل سنت بورڈز پاکستان میں خوش آمدید
ضروری انتباہ! اہل سنت بورڈز پاکستان کا پلیٹ فارم کسی بھی اسلامی بورڈ کا آفیشل پلیٹ فارم نہیں ہے بلکہ یہ تمام اہل سنت بورڈز(مثلاََ تنظیم المدارس، کنزالمدارس، نظام المدارس، وفاق المدارس العربیہ پاکستان اور وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان وغیرہ) کی ہروقت بروقت معلومات کے لیے بنایا گیا ہے۔
آپ کے قیمتی وقت میں سے چند سیکنڈز درکار ہیں۔
Latest Posts - تازہ ترین پوسٹ

Tanzeem ul Madaris Duplicate and Lost Result Card | تنظیم المدارس گم شدہ رزلٹ کارڈ اور تصحیح ریکارڈ
Read More »
October 3, 2026
No Comments
اہل سنت بورڈز پاکستان کا تعارف
اہل سنت بورڈز پاکستان ایک ایسا پلیٹ فارم ہے۔ جہاں پر آپ کو تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان، کنزالمدارس بورڈ،وفاق المدارس الرضویہ بورڈ، نظام المدارس ، وفاق المدارس العربیہ پاکستان اور دیگر بورڈز کے داخلہ جات، امتحانی مسائل کے حل، گزشتہ پیپرز اور نصابی کتب پی ڈی ایف فارم میں ملیں گی۔ بہت سی معلومات ویب سائٹ پر اپلوڈ ہوگئی ہے لیکن ابھی کافی ساری معلومات اپلوڈ کرنا باقی ہے۔ ہم کوشش کر رہے ہیں جلد از جلد معلومات اپلوڈ کر دی جائے۔


Posted on Google 
Muhammad Hassan
When did the results of tanzeem ul madaris of talibat
Posted on Google 
Wasif Ashraf03
Hamen is bat per fakhar ha k hum akhri nabi saw k ummati hen
Posted on Google 
Farukh Saeed
The best always lecture perfect example every time every thing
Posted on Google 
Hafiz Majid Rasool
ماشاءاللہ 💖💖💖 ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملا اللہ پاک آپ کو اجر دے 🤲🏻اور ہماری تمام اہلسنت کو اتفاق اتحاد کی دولت سے مالامال فرمائے🤲🏻💖🌸 دعوت اسلامی زندہ باد تحریک لبیک زندہ باد😊✨✨







