اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ

Rabtatul Madaris Al Islamia Pakistan Result 2026 1447 Hijri By Roll No | رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان کے نتائج

Rabtatul Madaris Al Islamia Pakistan Result 2026 Pakistan Check Online By Roll No 1447 Hijri Exams | رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان نتائج 1447 طلبہ و طالبات رولنمبر اور نام کے ساتھ

رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان دینی مدارس کا ایک امتحانی بورڈ ہے الحمدللہ اس امتحانی بورڈ کی یہ خصوصیت ہے کہ یہ کسی مکتبہ فکر یا مسلک کی بنیاد پر قائم نہیں کیا گیا بلکہ وحدت امت کی بنیاد پر مدارس کو مربوط کرنے یکساں نظام تعلیم رائج کرنے اور دینی علوم کی اشاعت و ترویج کے لئے کوشاں ہے ۔

اگر چہ مدارس اور نظام امتحانات 70ءکی دہائی سے قبل بھی چل رہا تھا لیکن 1987ءسے اس امتحانی بورڈ کو حکومت پاکستان نے منظور کیا الحمدللہ قیام کے پہلے دن سے ہی علما کرام کی ان تھک کوششوں اور محنت کی بدولت رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان سے ملحق مدارس اور ان میں پڑھنے والے طلبا ءکی تعدا د میں روز افزوں اضافہ ہو رہا ہے رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستا ن کے نظام کو بہتر بنانے کے لئے نصابی کمیٹی وقتا فوقتا نصاب کا جائز اور مزید بہتر اضافے طے کرتی ہے ۔ عصری مضامین بھی ابتدائی درجات کے نصاب میں شامل کئے گئے ہیں ان کی تنفیذ کو یقینی بنایا گیا ہے ۔اور ہر سال اس کے مطابق امتحانات ہوتے ہیں ۔ 

مجلس مشاورت عالیہ اور عالمیہ کے مہتممین یا ناظمین اعلیٰ پر مشتمل فورم ہے ۔ رابطۃ المدارس الاسلامیہ کے حوالہ سے جملہ امور کے فیصلوں اور ان کی تنفیذ کے لئے یہ فورم موثر انداز میں کام کر رہا ہے ۔

الحمدللہ! رابطۃ المدارس الاسلامیہ سے ملحقہ ہزاروں مدارس رابطہ کے نصاب سے استفادہ کرتے ہیں اور مختلف مواقع پر راہنمائی لیتے ہیں۔

Rabtatul Madaris Al Islamia Pakistan Boys Date Sheet Annual or Supplementary Exam 2026| Check Result by Roll Number, Name

رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان کے للبنین (طلبہ) کے سالانہ امتحانات 17 جنوری سے 22 جنوری 2026 تک منعقد ہوئے۔
ان امتحانات میں درسِ نظامی، حفظِ قرآن، تجوید، علومِ دینیہ (دراسات) اور متوسطہ شامل تھے۔

نتائج کا اعلان 2 رمضان المبارک 1447ھ بمطابق 20 فروری 2026ء بروز جمعہ صبح 11 بجے کر دیا گیا ہے۔

نتائج دیکھنے کے لیے رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان کی آفیشل ویب سائٹ پر جائیں، “نتائج” کے سیکشن میں اپنا درجہ منتخب کریں اور رجسٹریشن نمبر درج کریں، جس کے بعد آپ آسانی سے اپنا نتیجہ دیکھ سکتے ہیں۔

رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان کا رزلٹ 2026 دیکھنے کا مکمل طریقہ

Rabtatul Madaris Al Islamia Pakistan Result 2025 اعداد و شمار

14451446عنواننمبر شمار
25,44425,606امتحانات میں شامل مدارس کی کل تعداد1
12,37313,282کتب کے امتحانات میں شامل مدارس2
13,07112,324حفظ کے امتحانات میں شامل مدارس 3
3,4073,564طلبہ و طالبات کے کل امتحانی مراکز4
22,90024,285نگران اعلیٰ اورمعاون نگرانوں کی مجموعی تعداد5
2,6033,031ممتحنین کی کل تعداد6
593,562632,520طلبہ و طالبات کے موصول شدہ داخلوں کی تعداد7
569,082605,884امتحانات میں شریک طلبہ و طالبات کی کل تعداد8
466,623507,250کامیاب طلبہ و طالبات کی تعداد9
82%83.7%طلبہ و طالبات کا مجموعی تناسب10

Rabtatul Madaris Al Islamia Pakistan Girls Date Sheet Annual or Supplementary Exam 2026| Check Result by Roll Number, Name

رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان کے للبنات (طالبات) کے سالانہ امتحانات 17 جنوری سے 23 جنوری 2026 تک منعقد کیے گئے تھے۔
ان امتحانات میں درسِ نظامی، حفظِ قرآن، تجوید، دراساتِ دینیہ اور دیگر کورسز شامل تھے۔

نتائج کا اعلان رمضان المبارک 1447ھ کے دوسرے عشرے میں کیا جائے گا، جبکہ زیادہ متوقع تاریخ 15 رمضان المبارک یعنی 5 مارچ 2026 ہے۔
نتائج کا اعلان شام 4 بجے کیا جائے گا۔

نتائج دیکھنے کے لیے طالبات رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان کی آفیشل ویب سائٹ پر جائیں اور “نتائج” سیکشن میں جا کر اپنا درجہ، جنس (للبنات) اور سیشن منتخب کریں، جس کے بعد آسانی سے اپنا نتیجہ دیکھا جا سکتا ہے۔

Rabtatul Madaris Al Islamia Pakistan Jamiya Result 2026 Collectively | رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان ادارے کا اجتماعی نتیجہ

رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان بھر میں رجسٹر شدہ اداروں کے ساتھ پورٹل بناتا ہیں۔ جس میں وہ داخلہ جات اور رزلٹ کارڈ وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ آپ اپنے ادارہ کا اجتماعی طور پر رزلٹ دیکھ سکتے ہیں۔

Rabtatul Madaris Al Islamia Pakistan Revision Result 2026 | رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان نظر ثانی مکتب نتائج 

Rabtatul Madaris Al Islamia Pakistan Hifaz Result 2026 | رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان حفظ القرآن الکریم

نتائج رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان


اوراگرطلبہ و طالبات کورزلٹ کےحصول میں کسی قسم کی دقت ومشکل کا سامنہ ہے۔ تونیچے موجود کمنٹس باکس میں اپنا نام ،رولنمبر اور درجہ وغیرہ کی مکمل معلومات لکھ دیں۔ اسی طرح اگرمدارس/جامعات کی انتظامیہ اپنا مکمل رزلٹ ڈاؤن لوڈ نہیں کرسکے توابھی اپنی لاگ ان آئی ڈی شئیرکریں۔ آپ کی مطلوبہ معلومات آپ تک پہنچ جائیں گی۔

Frequently Asked Questions (FAQ)

  • When will Rabtatul Madaris Al Islamia Pakistan Result 2026 be announced?

    Rabtatul Madaris Al Islamia Pakistan Result 2026 for boys and girls is expected in the first Ashra (first ten days) of Ramadan 1447 AH. The exact date will be confirmed by the board on its official website.

  • Can I check Rabtatul Madaris Al Islamia Pakistan Result 2026 online?

    Yes! The Rabtatul Madaris Al Islamia Pakistan Result 2026 can be checked online using your roll number on the official website wifaqulmadaris.org. Select your gender (male/female), choose the academic session (e.g., 2026, Supplementary), and pick your grade/class (e.g., Tajweed, Hifz, Dars-e-Nizami) in the “Results” section.

  • How can I check the past results of Wifaq-ul-Madaris?

    You can check Rabtatul Madaris’s past results from 2016 onward by visiting their official website. To do so, select your gender, choose the session (either annual or supplementary), and pick the relevant academic year. Then, enter your roll number and click the “Check Result” button to view your results. If you face any issues, contact the official Tanzeem-ul-Madaris website or their office for assistance.

  • Where is Rabtatul Madaris Al Islamia Pakistan located?

    Rabtatul Madaris Al Islamia Pakistan is located on Sher Shah Road, Garden Town, Multan, Punjab, Pakistan.

  • What are the bank account details for Rabtatul Madaris Al Islamia Pakistan?

    The official account for WIFAQ-UL-MADARIS-IL-ARABI is held at Meezan Bank, Multan Cantt Branch (Branch Code: 0504). The account number is 01010019302, and the account title must be written exactly as WIFAQ-UL-MADARIS-IL-ARABI for successful transactions. Funds can be deposited via online banking, ATM transfers, or in-person visits to any Meezan Bank branch. For international transfers, use the bank’s SWIFT code MEZNPKKA and ensure compliance with regulatory requirements. Always verify details with the branch (Phone: +92 61 549 0404 | Address: Shop No. 5-6, Eden Heights, Abdul Haris Road, Multan Cantt) or Meezan Bank’s customer care (111-331-331) before initiating payments.

  • When were Rabtatul Madaris Al Islamia Pakistan annual exams 2026 held in Pakistan?

    Rabtatul Madaris Al Islamia Pakistan annual exams 2026 for all students across Pakistan were held from 17th January to 23rd January 2026. These exams included Dars-e-Nizami, Hifz-ul-Quran, Tajweed, Darasat-e-Deeniya, and other courses.

  • When was the Hifz Department result of Rabtatul Madaris Al Islamia Pakistan announced?

    The Hifz Department result of Rabtatul Madaris Al Islamia Pakistan was officially announced on 21 February 2026 at 11:00 AM, corresponding to 3 Ramadan 1447 AH. Students can check their results online using their roll number.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *