
Tanzeem ul Madaris Ahle Sunnat Pakistan Boys and Girls Exam Date Sheet 2025 | تنظیم المدارس طلبہ و طالبات ڈیٹ شیٹ
تنظیم المدارس پاکستان میں ایک ایسی تنظیم ہے جو مذہبی مدارس کی نگرانی اور تنظیم کرتی ہے۔ یہ اس بات کی ضمانت کے لیے قائم کیا گیا تھا کہ یہ مدارس یکساں اور معیاری نصاب کی پیروی کریں۔ مقصد یہ ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ ان مدارس میں تعلیم جدید ہے جبکہ مذہبی تعلیمات کا تحفظ ہے۔
تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کے طلبہ کے سالانہ امتحانات 2025
تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کے طلبہ کے سالانہ امتحانات ۲۰۲۵ کے یکم فروری ۲۰۲۵ بروز ہفتہ سے شروع ہورہے ہیں۔ آپ کو تمام رول نمبر سلپ بہت جلد آپ کے جامعہ مدارس میں پہنچا دی جائے گی۔ آپ اپنے ادارے سے رابطہ کرلیں۔ پیپر کا وقت صبح ۹ بجے سے ۱۲ بجے تک ہے۔ اگر آپ نے ضمنی امتحان بھی دینا ہے تو آپ کو اضافی وقت دیا جائے گا۔ تنطیم المدارس کے پیپرز یکم فروری ۲۰۲۵ بروز ہفتہ سے ۶ فروری ۲۰۲۵ بروز جمعرات تک ہوں گے۔
تجوید و قرآت، متوسطہ اور درس نظامی کے تمام درجات عامہ اول،عامہ دوم، خاصہ اول، خاصہ دوم، عالیہ اول، عالیہ دوم، عالمیہ اول، عالمیہ دوم کی ڈیٹ شیٹ
اگر آپ کی بلکل تیاری نہیں ہے تو آپ نورانی گائیڈ سے تیاری کریں ۔
نورانی گائیڈ گزشتہ پیپرز کو پی ڈی ایف میں حاصل کرنے لیے اس لنک پر کلک کریں۔
آپ کے پاس اگر ۲۰۲۴ کے حل شدہ پیپرز ہیں۔ تو آپ ہم سے رابطہ کریں ۔ ہم وہ بھی ان پیپرز میں شامل کردیں گے ۔ آپ کی طرف سے صدقہ جاریہ ہوگا۔
Watch Video for Boys Dars e Nizami Exam
تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کے طلبہ کے سالانہ امتحانات 2025

تنطیم المدارس اہل سنت پاکستان کی نورانی گائیڈ یعنی ۵ سالہ گزشتہ پیپرز حاصل کرنے کے لیے نیچے والے بٹن پر کلک کریں۔
Other Islamic Boards Date Sheets 2025:
- Kanzul Madaris Boys and Girls Exam Date Sheet 2025
- Nizam ul Madaris Boys and Girls Exam Date Sheet 2025
- Wafaq ul Madaris Al Rizvia Boys and Girls Exam Date Sheet 2025
- Wifaq ul Madaris Al Arabia Boys and Girls Exam Date Sheet 2025
تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کی رول نمبر سلپ

تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کی جوابی کاپی

تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کی طالبات کے سالانہ امتحانات 2025
تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کی طالبات کے سالانہ امتحانات ۲۰۲۵ کے ۱۷ فروری ۲۰۲۵ بروزسوموار سے شروع ہورہے ہیں۔ آپ کو تمام رول نمبر سلپ بہت جلد آپ کے جامعہ مدارس میں پہنچا دی جائے گی۔ آپ اپنے ادارے سے رابطہ کرلیں۔ پیپر کا وقت صبح ۹ بجے سے ۱۲ بجے تک ہے۔ اگر آپ نے ضمنی امتحان بھی دینا ہے تو آپ کو اضافی وقت دیا جائے گا۔ تنطیم المدارس کے پیپرز ۱۷ فروری ۲۰۲۵ بروز سوموار سے ۲۲ فروری ۲۰۲۵ بروز ہفتہ تک ہوں گے۔
تجوید و قرآت، متوسطہ، عامہ اول،عامہ دوم، خاصہ اول، خاصہ دوم، عالیہ اول، عالیہ دوم، عالمیہ اول، عالمیہ دوم کی ڈیٹ شیٹ
اگر آپ کی بلکل تیاری نہیں ہے تو آپ نورانی گائیڈ سے تیاری کریں ۔
نورانی گائیڈ کو پی ڈی ایف میں حاصل کرنے لیے اس لنک پر کلک کریں۔
آپ کے پاس اگر ۲۰۲۴ کے حل شدہ پیپرز ہیں۔ تو آپ ہم سے رابطہ کریں ۔ ہم وہ بھی ان پیپرز میں شامل کردیں گے ۔ آپ کی طرف سے صدقہ جاریہ ہوگا۔
Watch Video for Girls Dars e Nizami Exam
تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کی طالبات کے سالانہ امتحانات 2025

تنظیم المدارس تخصص فی الفقہ والافتاء کے سالانہ امتحانات 2025
تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کے طلبہ کے تخصص فی الفقہ والافتاء کے سالانہ امتحانات ۲۰۲۵ کے ۱۷ فروری ۲۰۲۵ بروزسوموار سے شروع ہورہے ہیں۔ آپ کو تمام رول نمبر سلپ بہت جلد آپ کے جامعہ مدارس میں پہنچا دی جائے گی۔ آپ اپنے ادارے سے رابطہ کرلیں۔ پیپر کا وقت صبح ۹ بجے سے ۱۲ بجے تک ہے۔ تنطیم المدارس کے پیپرز ۱۷ فروری ۲۰۲۵ بروز سوموار سے ۲۲ فروری ۲۰۲۵ بروز ہفتہ تک ہوں گے۔

5 thoughts on “Tanzeem ul Madaris Exam Date Sheet 2025 | تنظیم المدارس ڈیٹ شیٹ | Boys and Girls”
H
g
Sir main ny pichi dfa almia awal k paper’s diye thy lakin es dfa abi tk meri slip jamia main nai ai admission b pory time py beja tah koi dost agar rehnmai frma dy to contact
apny jamiya sy rabta karan wohi kar skty hn
Aliyah awwal
1031