
Rabtatul Madaris Al Islamia Pakistan Result 2026 Pakistan Check Online By Roll No 1447 Hijri Exams | رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان نتائج 1447 طلبہ و طالبات رولنمبر اور نام کے ساتھ
رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان دینی مدارس کا ایک امتحانی بورڈ ہے الحمدللہ اس امتحانی بورڈ کی یہ خصوصیت ہے کہ یہ کسی مکتبہ فکر یا مسلک کی بنیاد پر قائم نہیں کیا گیا بلکہ وحدت امت کی بنیاد پر مدارس کو مربوط کرنے یکساں نظام تعلیم رائج کرنے اور دینی علوم کی اشاعت و ترویج کے لئے کوشاں ہے ۔
اگر چہ مدارس اور نظام امتحانات 70ءکی دہائی سے قبل بھی چل رہا تھا لیکن 1987ءسے اس امتحانی بورڈ کو حکومت پاکستان نے منظور کیا الحمدللہ قیام کے پہلے دن سے ہی علما کرام کی ان تھک کوششوں اور محنت کی بدولت رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان سے ملحق مدارس اور ان میں پڑھنے والے طلبا ءکی تعدا د میں روز افزوں اضافہ ہو رہا ہے رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستا ن کے نظام کو بہتر بنانے کے لئے نصابی کمیٹی وقتا فوقتا نصاب کا جائز اور مزید بہتر اضافے طے کرتی ہے ۔ عصری مضامین بھی ابتدائی درجات کے نصاب میں شامل کئے گئے ہیں ان کی تنفیذ کو یقینی بنایا گیا ہے ۔اور ہر سال اس کے مطابق امتحانات ہوتے ہیں۔
مجلس مشاورت عالیہ اور عالمیہ کے مہتممین یا ناظمین اعلیٰ پر مشتمل فورم ہے ۔ رابطۃ المدارس الاسلامیہ کے حوالہ سے جملہ امور کے فیصلوں اور ان کی تنفیذ کے لئے یہ فورم موثر انداز میں کام کر رہا ہے ۔
الحمدللہ! رابطۃ المدارس الاسلامیہ سے ملحقہ ہزاروں مدارس رابطہ کے نصاب سے استفادہ کرتے ہیں اور مختلف مواقع پر راہنمائی لیتے ہیں۔
Rabtatul Madaris Al Islamia Pakistan Boys Date Sheet Annual or Supplementary Exam 2026| Check Result by Roll Number, Name
رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان کے للبنین (طلبہ) کے سالانہ امتحانات 17 جنوری سے 22 جنوری 2026 تک منعقد ہوئے۔
ان امتحانات میں درسِ نظامی، حفظِ قرآن، تجوید، علومِ دینیہ (دراسات) اور متوسطہ شامل تھے۔
نتائج کا اعلان 2 رمضان المبارک 1447ھ بمطابق 20 فروری 2026ء بروز جمعہ صبح 11 بجے کر دیا گیا ہے۔
نتائج دیکھنے کے لیے رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان کی آفیشل ویب سائٹ پر جائیں، “نتائج” کے سیکشن میں اپنا درجہ منتخب کریں اور رجسٹریشن نمبر درج کریں، جس کے بعد آپ آسانی سے اپنا نتیجہ دیکھ سکتے ہیں۔
رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے دے گئے بٹن پر کلک کریں۔

رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان کا رزلٹ 2026 دیکھنے کا مکمل طریقہ

Rabtatul Madaris Al Islamia Pakistan Girls Date Sheet Annual or Supplementary Exam 2026| Check Result by Roll Number, Name
رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان کے للبنات (طالبات) کے سالانہ امتحانات 17 جنوری سے 22 جنوری 2026 تک منعقد ہوئے۔
ان امتحانات میں درسِ نظامی، حفظِ قرآن، تجوید، علومِ دینیہ (دراسات) اور متوسطہ شامل تھے۔
نتائج کا اعلان 2 رمضان المبارک 1447ھ بمطابق 20 فروری 2026ء بروز جمعہ صبح 11 بجے کر دیا گیا ہے۔
نتائج دیکھنے کے لیے رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان کی آفیشل ویب سائٹ پر جائیں، “نتائج” کے سیکشن میں اپنا درجہ منتخب کریں اور رجسٹریشن نمبر درج کریں، جس کے بعد آپ آسانی سے اپنا نتیجہ دیکھ سکتے ہیں۔
رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے دے گئے بٹن پر کلک کریں۔


Rabtatul Madaris Al Islamia Pakistan Boys Position Holders 2026








Rabtatul Madaris Al Islamia Pakistan Jamiya Result 2026 Collectively | رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان ادارے کا اجتماعی نتیجہ
رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان بھر میں رجسٹر شدہ اداروں کے ساتھ پورٹل بناتا ہیں۔ جس میں وہ داخلہ جات اور رزلٹ کارڈ وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ آپ اپنے ادارہ کا اجتماعی طور پر رزلٹ دیکھ سکتے ہیں۔
اس لنک پر کلک کرکے اپنے ادارے کا الحاق نمبر اور خفیہ کوڈ درج کریں اور رزلٹ نکالیں۔

نتائج رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان
اوراگرطلبہ و طالبات کورزلٹ کےحصول میں کسی قسم کی دقت ومشکل کا سامنہ ہے۔ تونیچے موجود کمنٹس باکس میں اپنا نام ،رولنمبر اور درجہ وغیرہ کی مکمل معلومات لکھ دیں۔ اسی طرح اگرمدارس/جامعات کی انتظامیہ اپنا مکمل رزلٹ ڈاؤن لوڈ نہیں کرسکے توابھی اپنی لاگ ان آئی ڈی شئیرکریں۔ آپ کی مطلوبہ معلومات آپ تک پہنچ جائیں گی۔
Frequently Asked Questions (FAQ)
What is Rabtatul Madaris Al Islamia Pakistan?
Rabtatul Madaris Al Islamia Pakistan is a national madrasa examination board that organizes annual and supplementary exams, prepares a standardized syllabus, and issues result cards and sanads for affiliated madaris across Pakistan.
When was the Rabtatul Madaris Result 2026 announced?
The annual result for both boys (Baneen) and girls (Banat) was officially announced on 20 February 2026 (2 Ramadan 1447 AH) at 11:00 AM.
What were the exam dates for the 2026 annual examinations?
The annual examinations were conducted from 17 January to 22 January 2026 for various religious programs.
Which classes are included in the Rabtatul Madaris Result 2026?
The result includes:
Dars-e-Nizami
Hifz-ul-Quran
Tajweed
Mutawassitah
Dirasaat e Deenia Course and other religious courses
How can I check my Rabtatul Madaris result online?
You can check your result by:
Visiting the official website
Opening the Results section
Selecting your class
Entering your registration number
Can I check the result by name or roll number?
No, the result is available only through the registration number on the official portal.
Are separate result links available for boys and girls?
Yes, separate result portals are available for Baneen (boys) and Banat (girls) to check their results.
How can a madrasa check the Jamiya (institutional) result?
Madaris can check their collective result by entering their affiliation number and secret code in the Jamiya result portal.
Can I download or print my result card online?
Yes, after checking your result, you can download and print the result card. However, the original sanad issued by the board is the official document.
What should I do if my result is not showing online?
Make sure your registration number is correct. If the result still does not appear, contact your madrasa administration to verify your details and obtain assistance.