اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ

Wafaq ul Madaris al Islamia al Rizvia Pakistan Result 2026 Online Check Girls and Boys by Roll Number , Name | وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان رزلٹ طلبہ و طالبات

Wifaq ul Madaris al Islamia al Rizvia Pakistan Result 2026

وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان (المسجلۃ) اللہ تعالیٰ نے دین کی تبلیغ کے لئے روز اوّل سے تعلیم و تربیت کا سلسلہ جاری فرمایا اور اس کے لئے انبیاء و رسل کو مبعوث فرمایا اور آسمانی کتب و صحائف کو نازل فرمایا۔ سلسلہ نبوت کی خشت اول سیدنا حضرت آدم علیہ السلام ہیں اور یہ سلسلہ امام المرسلین خاتم النبین حضرت محمد مصطفی ﷺکی ذات بابرکات پر مکمل ہوا۔ آپ ﷺکے ظاہری پردہ فرمانے کے بعد یہ ذمہ داری صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے سرانجام دی اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی تعلیم و تربیت کے لئے آقا کریمﷺنے خود مسجد نبوی میں پہلا مدرسہ صفہ کے نام سے قائم فرمایا جس میں اقامتی و غیراقامتی تشنگان علم کے لئے نظام موجود تھا۔ اسی مدرسہ صفہ کی روشن تاریخ کی مثالیں جامعہ نظامیہ (بغداد شریف)، جامعہ زیتونہ(مراکش)، جامعہ رضویہ منظر اسلام(بریلی شریف) اور جامعہ رضویہ مظہر اسلام(فیصل آباد) ہیں۔ مدرسہ صفہ کی روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے عصرِ حاضر میں قدیم و جدید علوم کی ترویج و اشاعت کے لئے وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ الباکستان کا قیام 28 جمادی الثانی 1442 ہجری بمطابق10 فروری2021 ء کو عمل میں لایا گیا۔

وفاق المدارس الرضویہ کے تحت اہلسنت و جماعت کے مدارس اور جامعات کے طلبہ و طالبات کے امتحانات منعقد کیے جاتے ہیں۔ اور ان کو تعلیمی اسناد جاری کی جاتی ہیں۔ ان میں حفظ القرآن، تجوید و قرأت، درجہ ثانویہ عامہ (میٹرک )، ثانویہ خاصہ (ایف اے)، درجہ عالیہ (بی اے )، درجہ عالمیہ (ایم اے )، طب، فلسفہ، منطق اور فاضل عربی کے امتحانات ہیں ان کے ساتھ ساتھ دیگر کورسز بھی کروائے جاتے ہیں۔

Wifaq ul Madaris al Islamia al Rizvia Pakistan Boys Date Sheet Annual or Supplementary Exam 2026 | Check Result by Roll Number , Name

وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان کے لڑکوں (طلبہ) کے امتحانات 10 جنوری سے 15 جنوری تک منعقد کیے گئے تھے۔ان امتحانات میں درس نظامی، حفظ، تجوید اور دیگرکورسزشامل تھے۔ نتائج کا اعلان 28 شعبان المعظم 1447ھ بمطابق 17 فروری 2026 کو کردیا گیا ہے۔ نتائج دیکھنے کے لیے، آپ وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان کی آفیشل ویب سائٹ پر جا سکتے ہیں اور “نتائج” سیکشن پر جا سکتے ہیں، جہاں آپ کو نتائج دیکھنے کے لیے اپنا درجہ، سیشن، رول نمبر منتخب کر کے اپنا نتیجہ نکال سکتے ہیں۔

Wifaq ul Madaris al Islamia al Rizvia Pakistan Girls Date Sheet Annual or Supplementary Exam 2026 | Check Result by Roll Number , Name

وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان کی لڑکیوں (طالبات) کے امتحانات 10 جنوری سے 15 جنوری 2026 تک منعقد کیے گئے تھے۔ان امتحانات میں درس نظامی، حفظ، تجوید اور دیگرکورسز شامل تھے۔ نتائج کا اعلان 28 شعبان المعظم 1447ھ بمطابق 17 فروری 2026 کو کردیا گیا ہے۔ نتائج دیکھنے کے لیے، آپ وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان کی آفیشل ویب سائٹ پر جا سکتے ہیں اور”نتائج” سیکشن پر جا سکتے ہیں، جہاں آپ کو نتائج دیکھنے کے لیے اپنا درجہ ، جنس اور سیشن منتخب کر کے اپنا نتیجہ نکال سکتے ہیں۔

اگر آپ اپنے ادارے کا مکمل نتیجہ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں، تو “نظم المدارس” پورٹل میں اپنے ادارے کے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں اور متعلقہ نتائج پی ڈی ایف فارمیٹ میں حاصل کریں۔

وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان کے گریجویٹ خصوصی امتحان براۓ طلبہ و طالبات 2026

وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان کے گریجویٹ خصوصی امتحان براۓ طلبہ و طالبات 2026 کے پرچہ جات 10 جنوری سے 15 جنوری 2026 تک منعقد ہوۓ۔ نتائج کا اعلان 28 شعبان المعظم 1447ھ بمطابق 17 فروری 2026 کو کردیا گیا ہے۔

وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان کے تخصصات اول براۓ طلبہ و طالبات 2026

وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان کے تخصصات اول براۓ طلبہ و طالبات 2026 کے پیپرز 17 جنوری سے 19 جنوری 2026 کو منعقد ہوۓ۔نتائج کا اعلان 28 شعبان المعظم 1447ھ بمطابق 17 فروری 2026 کو کردیا گیا ہے۔

وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان کے تخصصات دوم براۓ طلبہ و طالبات 2026

وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان کے تخصصات دوم براۓ طلبہ و طالبات 2026 کے پیپرز 17 جنوری سے 19 جنوری 2026 کو منعقد ہوۓ۔نتائج کا اعلان 28 شعبان المعظم 1447ھ بمطابق 17 فروری 2026 کو کردیا گیا ہے۔

نتائج وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان


اوراگرطلبہ و طالبات کورزلٹ کےحصول میں کسی قسم کی دقت ومشکل کا سامنہ ہے۔ تونیچے موجود کمنٹس باکس میں اپنا نام ،رولنمبر اور درجہ وغیرہ کی مکمل معلومات لکھ دیں۔ اسی طرح اگرمدارس/جامعات کی انتظامیہ اپنا مکمل رزلٹ ڈاؤن لوڈ نہیں کرسکے توابھی اپنی لاگ ان آئی ڈی شئیرکریں۔ آپ کی مطلوبہ معلومات آپ تک پہنچ جائیں گی۔

 

  • When were the 2026 annual exams conducted for boys and girls?

    The annual exams for boys and girls were held from 10th January to 15th January 2026.

  • When will the Wifaq ul Madaris al Islamia al Rizvia Pakistan Result 2026 be announced?

    Wafaq ul Madaris al-Islamia al-Rizvia Pakistan results for 2026 were officially announced online on February 17, 2026, at 5:00 PM (corresponding to 28 Sha’ban 1447 AH). Students (both girls and boys) can check their results by roll number

  • Which courses were included in these exams?

    The exams covered Dars-e-Nizami (Islamic Curriculum), Hifz (Quran Memorization), Tajweed (Quranic Recitation Rules), and other affiliated courses.

  • How can students check their results online?

    For Boys:
    Visit the official website, navigate to the Results section, and select your Class, Session, and Roll Number. Click the “Check Boys Online Result” button to view.
    For Girls:
    Go to the official website, access the Results section, and choose your Class, Gender, and Session. Click the “Check Girls Online Result” button.

  • How can institutions download collective results?

    Authorized institutions can log in to the Nazim ul Madaris Portal using their registered account. After logging in, they may download the complete results in PDF format for their students.

  • What are the dates for Graduate Special Exams and Takhassusat (Specialization) Exams?

    Graduate Special Exams (2026): Held from 10th–15th January 2026 for both male and female graduates.
    Takhassusat Awal (First Specialization): Conducted from 17th–19th January 2026.
    Takhassusat Doom (Second Specialization): Also held from 17th–19th January 2026.

  • Where is the main office located for Wifaq ul Madaris al Islamia al Rizvia Pakistan?

    The headquarters is at Ganj Bakhsh Road, Block J2, Phase 2, Johar Town, Lahore, Pakistan.

  • What are the bank details for Wifaq-ul-Madaris Al Islamia Al Rizvia Pakistan?

    You can donate through the following bank account details:
    Bank Name: Meezan Bank
    Account Title: Wafaq-ul-Madaris Al Islamia Al Rizvia Pakistan
    Bank Account Number: 02610106782626
    Note: Always verify the account details directly with the institution before donating to ensure authenticity.

  • How can I contact the office for Wifaq-ul-Madaris Al Islamia Al Rizvia Pakistan?

    You can reach the institution via:
    Phone: 0423-7225788 (Lahore landline).
    Email: official@wafaq.edu.pk.

12 Responses

  1. Wifaq ul madaris ka result show ni ho raha Jawab ata ha apky diye gye roll number k mutabiq koi natija ni mila

  2. Wifaq ul madaris ka result show ni ho raha Jawab ata ha apky diye gye roll number k mutabiq koi natija ni mila

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *