اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ

Wifaq ul Madaris zimni exam date 2026 and rechecking form easy way | وفاق المدارس ضمنی امتحان 1447ھ اور نظر ثانی فارم

Wifaq ul Madaris zimni exam date 2026 and rechecking form easy way | وفاق المدارس ضمنی امتحان 1447ھ اور نظر ثانی فارم

وفاق المدارس العربیہ پاکستان، پاکستان کے اکثر دیوبندی مکتب فکر کے دینی مدارس کی نمائندہ تنظیم یا وفاق ہے۔ اس کی بنیادی ذمہ داریوں میں دینی مدارس کی حفاظت، رجسٹریشن، ترقی، نصاب سازی، امتحانات اور ڈگری سے منسلک معاملات شامل ہیں۔ تنظیم کے صدر مولانا محمد تقی عثمانی اور سیکٹری جرنل قاری محمد حنیف جا لندھری ہیں۔

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی ذمہ داریوں میں مدارس کی رجسٹریشن، نصاب سازی اور تعلیمی نگرانی شامل ہے۔
اس کے علاوہ، طلبہ و طالبات کے لیے امتحانات کا انعقاد اور اسناد جاری کرنا بھی اس کی اہم ذمہ داریوں میں شامل ہے۔

اس ادارے کی ذمہ داریوں میں مدارس کی رجسڑیشن، نصاب سازی اور تعلیمی نگرانی کے ساتھ ساتھ طلبہ و طالبات کے لیے امتحانات کا انعقاد اور اسناد جاری کرنے کی زمہ داری ہے۔

Wifaq ul Madaris Boys and Girls Annual or Supplementary Exam 2026 | Check Result by Roll Number, Name

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے طلبہ و طالبات (للبنین و للبنات) کے امتحانات 17 جنوری سے 23 جنوری 2026 تک منعقد کیے گئے تھے۔ ان امتحانات میں درسِ نظامی، متوسطہ، تجوید للعلماء، تجوید للحفاظ اور دراساتِ دینیہ کے کورسز شامل تھے۔

ان امتحانات کے نتائج کا اعلان 06 رمضان المبارک 1447ھ بمطابق 24 فروری 2026 کو کر دیا گیا ہے۔

نتائج دیکھنے کے لیے آپ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی آفیشل ویب سائٹ پر جائیں، وہاں “نتائج” کے سیکشن میں جا کر اپنا درجہ، جنس اور سیشن منتخب کریں، پھر اپنا نتیجہ بآسانی حاصل کریں۔

Wifaq ul Madaris Result 2026 by Roll Number 1447H

گھر بیٹھے رول نمبر سے نتائجدرجاتنمبر شمار
آن لائن رزلٹ چیک کریںتجوید للعلماء1
آن لائن رزلٹ چیک کریںتجوید للحفاظ2
آن لائن رزلٹ چیک کریںثانویہ عامہ3
آن لائن رزلٹ چیک کریںخاصہ اول4
آن لائن رزلٹ چیک کریںخاصہ دوم5
آن لائن رزلٹ چیک کریںعالیہ اول6
آن لائن رزلٹ چیک کریںعالیہ دوم7
آن لائن رزلٹ چیک کریںعالمیہ اول8
آن لائن رزلٹ چیک کریںعالمیہ دوم9
آن لائن رزلٹ چیک کریںمتوسطہ10
آن لائن رزلٹ چیک کریںدراسات اول11
آن لائن رزلٹ چیک کریںدراسات دوم12

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے جو طلبہ اور طالبات ری چیکنگ کروانا چاہتے یا ضمنی امتحانات دینا چاہتے ہیں وہ درج ذیل معلومات پر عمل کریں۔

نظرثانی درخواست کے لیے اقدامات

آپ کو وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا نظر ثانی فارم فراہم کیا جائے گا۔ یہ فارم سالانہ امتحان 1447ھ کی نظر ثانی کی درخواست کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
اس فارم میں تمام ضروری معلومات اور مراحل شامل ہیں جو طلباء اور طالبات کو اپنی نظر ثانی درخواست دائر کرنے کے لیے پورے کرنے کی ضرورت ہے۔

اس فارم کا بنیادی مقصد طلباء کو یہ سہولت فراہم کرنا ہے کہ وہ اپنے امتحانی پرچوں کی دوبارہ جانچ کے لیے درخواست دے سکیں۔
اور اس کے مطابق فیس کی ادائیگی کریں۔

راسب طلبہ وطالبات کی ضمنی امتحان میں شرکت اور نظر ثانی کے بعد ضمنی امتحان کا داخلہ

سالانہ امتحان 1447ھ میں 40 فیصد یا اس سے زائد نمبر حاصل کرنے والوں کو ضمنی امتحان میں شرکت کی اجازت دے دی گئی ہے۔ حسب ضابطہ عالمیہ سال دوم کے راسب طلبہ و طالبات مکمل امتحان دوبارہ دیں گے جبکہ دیگر تمام درجات کے راسب طلبہ و طالبات فیل شدہ پرچوں کا امتحان دیں گے۔

نظر ثانی کے نتیجے میں جوطلبہ و طالبات ضمنی امتحان میں شرکت کے اہل ہو جائیں گے، ان کو بھی شرکت کا موقع دیا جائے گا۔

نظرِ ثانی کی تاریخ

سالانہ امتحان 1447ھ کے پرچوں پر نظرِ ثانی کی درخواستیں 10 شوال المکرم تک وصول کی جائیں گی۔ صرف وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا مقرر کردہ نظرِ ثانی فارم استعمال کیا جائے گا، جو وفاق کی آفیشل ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔

ایک پرچہ کی نظرِ ثانی کی فیس متعلقہ درجہ کی مکمل داخلہ فیس کے برابر ہوگی۔

تاریخ 20 رمضان المبارک تک موصول ہونے والی درخواستوں پر نظرِ ثانی 10 شوال تک مکمل کر دی جائے گی، جبکہ اس کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر نظرِ ثانی بعد میں کی جائے گی۔

بعد میں ملنے والی درخوستوں پر بھی جلد نظر ثانی کی جائے گی اور اس دوسرے مرحلے کی نظر ثانی کے نتیجے میں ضمنی امتحان کے لیے اہل ہونے والے طلبہ وطالبات کو بھی ضمنی امتحان میں شرکت کا موقع دیا جائے گا ان شاء اللہ۔

نام، ولدیت، مدرسہ کا نام، رجسٹریشن نمبر، رول نمبر، اور دیگر متعلقہ معلومات فراہم کرنی ہوں گی۔

رابطہ نمبر اور مدرسے کی معلومات بھی طلب کی جاتی ہیں۔

:پرچہ جات کی تفصیلات

فیس نظر ثانینام کتابپرچہ نمبرنمبر شمار
 صرفالورقہ اولیٰ1
 نحوالورقہ الثانیہ2
  الورقہ الثالثہ3
  الورقہ الربعہ4
  الورقہ الخامسہ5
  الورقہ السادسہ6

ہر پرچے کی فیس درج کی گئی ہے جیسے کہ متوسطہ، ثانویہ عامہ، ثانویہ خاصہ، عالیہ، عالمیہ، دراسات، اور تجوید شامل ہیں۔
فیس مختلف درجات کے مطابق ہوتی ہے اور اسے منی آرڈر، بینک ڈرافٹ یا آن لائن رقم کے ذریعے ادا کرنا ضروری ہوتا ہے۔

فیس مختلف درجات کے مطابق ہوتی ہے اور اسے منی آرڈر، بینک ڈرافٹ یا آن لائن رقم کے ذریعے ادا کرنا ضروری ہوتا ہے۔

وفاق المدارس العربیہ پاکستان نظر ثانی فارم 2026 (1447)

(فیس (روپےدرجاتنمبر شمار
540متوسطہ1
560ثانویہ عامہ2
590ثانویہ خاصہ اول3
610ثانویہ خاصہ دوم4
680عالیہ سال اول5
690عالیہ سال دوم6
850عالمیہ سال اول7
860عالمیہ سال دوم8
650دراسات اول9
670دراسات دوم10
550تجوید للحفاظ11
660تجوید للعلماء12
  • آپ کو اس فارم میں وہ کتاب نام شامل کرنا ہوگا جس کے پرچے کی نظر ثانی آپ چاہتے ہیں۔
  • آپ کو اس فارم میں وہ کتاب نام شامل کرنا ہوگا جس کے پرچے کی نظر ثانی آپ چاہتے ہیں۔
    نظر ثانی کے بعد نئے نمبرز کا شمار ہوگا اور سابقہ نمبرز کو ختم سمجھا جائے گا۔
  • نظر ثانی کے بعد نئے نمبرز کا شمار ہوگا اور سابقہ نمبرز کو ختم سمجھا جائے گا۔
  • اس کے علاوہ، درخواست کی آخری تاریخ 10 شوال 1447ھ تک ہے۔

آپ کو منی آرڈر نمبر، بینک کا نام، برانچ کوڈ، اور دیگر ضروری تفصیلات درج کرنی ہوںگی۔

مختلف بینکوں کے اکاؤنٹ نمبر بھی فراہم کیے گئے ہیں جن کے ذریعے آپ رقم منتقل کر سکتے ہیں۔

Bank nameAccount Titlebranch codeaccount number
MCB MultanWIFAQ-UL-MADARIS-IL-ARABI050401010019302
allied bank MultanWIFAQ-UL-MADARIS-UL-ARABI08480010009049990010
Meezan Bank Multan 05070101074220
united bank limitedUnited Bank Limited0746000206801346
National Bank of Pakistan 2126004321065016

فارم پر دستخط کرنا ضروری ہے تاکہ یہ درخواست مکمل اور درست سمجھی جائے۔

اگر آپ کو اس فارم کی کوئی خاص معلومات یا مدد درکار ہو، تو آپ سوال کر سکتے ہیں

وفاق المدارس العربیہ پاکستان ری چیکنگ اور ضمنی امتحانات ۲۰۲۵ کا مکمل طریقہ کار

وفاق المدارس العربیہ 2026: ضمنی امتحانات کی اہم تفصیلات

وفاق المدارس العربیہ پاکستان ہر سال اپنے تعلیمی معیار کو برقرار رکھتے ہوئے طلباء کے لیے مختلف امتحانات منعقد کرتا ہے۔ 2026 میں ہونے والے ضمنی امتحانات سے متعلق اہم معلومات فراہم کی گئی ہیں جو ہر طالب علم کے لیے جاننا ضروری ہے۔ ان امتحانات میں شامل ہونے والے طلباء کے لیے کچھ ضروری قواعد و ضوابط ہیں، جنہیں سمجھنا اور ان پر عمل کرنا ضروری ہے۔

ضمنی امتحانات کی تاریخیں

ضمنی امتحانات کی تاریخ درج ذیل ہے۔

بروز سوموار 25 شوال المکرم 1447ھ مطابق 13 اپریل 2026 ءبروز اتوار 24 شوال المکرم 1447ھ مطابق 12 اپریل 2026 ءبروز ہفتہ 23 شوال المکرم 1447ھ مطابق 11 اپریل 2026 ء
بروز جمعرات 28 شوال المکرم 1447ھ مطابق 16 اپریل 2026 ءبروز بدھ 27 شوال المکرم 1447ھ مطابق 15 اپریل 2026 ءبروز منگل 26 شوال المکرم 1447ھ مطابق 14 اپریل 2026 ء

ضمنی امتحان کے داخلے 10 شوال المکرم 1447 ھ تک وصول کیے جائیں گے۔ ضمنی امتحان میں درجہ کتب کا مکمل داخلہ آن لائن ہوگا،داخلہ فارم پر وصول نہیں کیا جائے گا۔ (فیس کا ثبوت، چالان فارم اور داخلہ کی فہرست بھیجنا لا زم ہے)

جو آن لائن داخلے کیے جائیں ان کی قالمی فہرست (ہاتھ سے لکھی گئی) بھی دفتر وفاق کو بھیجنا لازم ہے۔ اگر کوئی داخلہ رہ گیا تو آن لائن اور مقامی فہرست کا موازنہ کیا جائے گا اور غلطی کی صورت میں قلمی فہرست کا اعتبار کیا جائے گا۔ تاہم اگر قامی فہرست نہ بھیجی گئی تو پھر بعد میں عذر قبول نہیں ہوگا اور جو آن لائن داخلہ محفوظ کیا ہو گا صرف اُس کا اعتبار کیا جائے گا۔

ضمنی امتحان میں شرکت کی اہلیت

امسال راسبین کو ضمنی امتحان میں شرکت کی بالکل اجازت نہیں ہوگی ۔ جبکہ ضمنی اور رفع درجات (امپروومنٹ) والے طلبہ ضمنی امتحان میں شرکت کر سکیں گے۔ رفع درجات (امپروومنٹ) والے جس پر چے کا امتحان دوبارہ دیں گے حسب ضابطہ امتحان ہال میں آ کر حاضری لگانے پر اس پر چہ کے سابقہ نمبر کالعدم ہوں گے چاہے وہ حاضری لگانے کے بعد پر چہ دے یا نہ دے۔

چالیس فیصد یا زائد نمبر حاصل کرنے کے باوجود غائب یا کالعدم پر چوں میں دوبارہ شرکت لازم

جو طلباء کسی پر چہ میں غائب ہوں گے یا کوئی پرچہ کالعدم ہوگا تو انہیں منی قرار دیا جائے گا۔ کامیاب نہیں قرار دیا جائے گا، چاہے وہ مجموعی طور پر چالیس فیصد نمبر حاصل کر چکے ہوں ۔ کامیابی کے لیے لازم ہوگا کہ وہ ان مضامین کا پرچہ دوبارہ دیں۔

درجہ حفظ کا دوسرا امتحان

حفظ کے سالانہ امتحان میں غیر حاضر رہنے والے یار اسب ہونے والے طلبہ وطالبات حفظ کے دوسرے امتحان میں شرکت کر سکتے ہیں۔ نیز ایسے طلبہ وطالبات جنہوں نے سالانہ امتحان کے داخلے تک حفظ مکمل نہیں کیا تھا اور اب رمضان المبارک تک حفظ مکمل کر لیا ہے، ان کے داخلہ فارم بھی اس امتحان کے لیے بھجوائے جا سکتے ہیں ۔

امسال 1447ھ میں درجہ حفظ کے دوسرے امتحان کا داخلہ 10 ذیقعدہ 1447ھ تک وصول کیا جائے گا اور امتحان یکم ذوالحجہ 1447ھ کو ہو گا۔

حفظ کے امتحان میں جن طلبہ کا نتیجہ بوجہ پرائیویٹ یا مقطوع اللحیہ کالعدم ہو وہ اسی سال دوسرے امتحان میں شرکت کے اہل نہیں
ہوں گے اور ایک سال کے بعد امتحان میں شرکت کر سکیں گے۔

نظر ثانی کی تاریخ

سالانہ امتحان 1447ھ کے پرچوں پر نظر ثانی کی درخواستیں 10 شوال المکرم تک وصول کی جائیں گی۔
وفاق کا مرتب کردہ نظر ثانی فارم ہی استعمال کیا جائے، جو کہ وفاق کی ویب سائٹ پر موجود ہے۔

جو راسبین مجموعی طور پر 40 فیصد یا اس سے زائد نمبروں کے حامل ہوں گے ان کو ضمنی امتحان میں شرکت کی اجازت ہو گی۔یہ رعایت صرف امسال 1447ھ کے لیے ہے

متوسطہ اور دراسات سال اول کے کل نمبر 700 ہوتے ہیں ان کے 40 فیصد نمبر 280 بنتے ہیں جبکہ باقی درجات جن کے کل نمبر 600 ہیں ان کے 40 فیصد نمبر 240 بنتے ہیں۔

اگر 40 فیصد سے کم نمبر لینے والے راسبین کو ضمنی امتحان میں شرکت کی اجازت نہیں ہوگیا۔

Who is eligible to apply for supplementary exams under Wifaq ul Madaris?

Students who scored 40% or higher in the Wifaq ul Madaris Annual Exams 1447H (2026)
This rule applies only for the academic year 1447H (2026) and is a special concession by Wifaq ul Madaris.

Which students must retake the entire exam vs. only failed papers?

Second Year (Sanah Alamiyah) students: Must retake all subjects as per Wifaq ul Madaris regulations.
All other grades: Only retake the failed subject(s).

What about late rechecking applications?

Late rechecking requests submitted to Wifaq ul Madaris will be processed urgently.
Students qualifying through this second phase of rechecking will also be allowed to take the supplementary exam.

What is Wifaq ul Madaris Al Arabia Pakistan?

Wifaq ul Madaris Al Arabia Pakistan is the largest Islamic madrasa examination board in Pakistan. It manages madrasa registration, curriculum, annual and supplementary exams, and issuance of certificates for students.

When were the Wifaq ul Madaris Annual Exams 2026 held?

The annual exams for boys and girls were conducted from 17 January to 23 January 2026 for various courses, including Dars-e-Nizami, Mutawassitah, Tajweed, and Dirasaat e Deenia Course.

When was the Wifaq ul Madaris Result 2026 announced?

The Annual Result 1447H (2026) was officially announced on 24 February 2026 (6 Ramadan 1447 AH) at 3:00 PM.

How can I check my Wifaq ul Madaris result?

You can check your result online by:
Visiting the official website
Opening the Results section
Selecting class, gender, and session
Entering your roll number

Who can apply for paper rechecking (Nazr-e-Sani)?

Students who are not satisfied with their marks can apply for rechecking by submitting the official form and fee for each paper before 10 Shawwal 1447 AH.

What is the Wifaq ul Madaris Rechecking Fee for each class?

The rechecking (Nazr-e-Sani) fee in Wifaq ul Madaris Al Arabia Pakistan varies according to the class. The fee per paper is as follows:
Mutawassitah: Rs. 540
Sanawiyyah Aama: Rs. 560
Sanawiyyah Khasa (Part 1): Rs. 590
Sanawiyyah Khasa (Part 2): Rs. 610
Alia (Year 1): Rs. 680
Alia (Year 2): Rs. 690
Aalmia (Year 1): Rs. 850
Aalmia (Year 2): Rs. 860
Dirasaat e Deenia (Year 1): Rs. 650
Dirasaat e Deenia (Year 2): Rs. 670
Tajweed Lil Huffaz: Rs. 550
Tajweed Lil Ulama: Rs. 660
Students must submit the official rechecking form with the required fee for each paper before the deadline.

What happens after rechecking?

After rechecking:
New marks will be counted
Previous marks will be cancelled
If a student becomes eligible, they can appear in the supplementary exam

What is the last date to submit the rechecking form?

Rechecking applications will be accepted up to 10 Shawwal 1447 AH. Applications received earlier will be processed faster.

When will the Wifaq ul Madaris Zimni (Supplementary) Exams 2026 be held?

The supplementary exams are scheduled from 11 April to 16 April 2026 (23–28 Shawwal 1447 AH).

Who is eligible for the supplementary exam?

Students with 40% or more marks can appear in the supplementary exam
Aalmia Year-2 failed students must reappear in the full exam
Other classes will give exams only in failed papers

Can improvement (Imtihan-e-Islah) students appear in Zimni exams?

Yes, improvement students can appear. However, when they reappear in a paper, their previous marks will be cancelled.

How to submit the Zimni exam admission form?

Admission is online only
Send fee proof and student list to the Wifaq office
A handwritten list must also be submitted for record verification

What if a student was absent in a paper?

Absent or cancelled papers are considered failed, and the student must reappear in those papers even if their overall percentage is 40% or more.

Is there a second exam for Hifaz students?

Yes. Hifaz students who were absent or failed can appear in the second Hifz exam, provided they complete Hifz before the deadline.

Where can I download the official rechecking form?

The official Nazr-e-Sani (Rechecking) Form 1447H is available on the Wifaq ul Madaris official website and only that form will be accepted.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *