Tanzeem ul Madaris and Kanzul Madaris Past Papers 2026 | تنظیم المدارس اور کنزالمدارس پاسٹ پیپرز
Tanzeem ul Madaris Boys and Girls Exam Date Sheet 2026 | تنظیم المدارس طلبہ اور طالبات ڈیٹ شیٹ
تنظیم المدارس پاکستان میں ایک ایسی تنظیم ہے جو مذہبی مدارس کی نگرانی اور تنظیم کرتی ہے۔ یہ اس بات کی ضمانت کے لیے قائم کیا گیا تھا کہ یہ مدارس یکساں اور معیاری نصاب کی پیروی کریں۔ مقصد یہ ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ ان مدارس میں تعلیم جدید ہے جبکہ مذہبی تعلیمات کا تحفظ ہے۔
تنظیم المدارس کے طلبہ اور طالبات کے سالانہ امتحانات 2026
تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کے طلبہ کے سالانہ امتحانات 2026 کے 17 جنوری 2026 سے شروع ہورہے ہیں۔ آپ کو تمام رول نمبر سلپ بہت جلد آپ کے جامعہ مدارس میں پہنچا دی جائے گی۔ آپ اپنے ادارے سے رابطہ کرلیں۔ پیپر کا وقت صبح 9 بجے سے 12 بجے تک ہے۔ اگر آپ نے ضمنی امتحان بھی دینا ہے تو آپ کو اضافی وقت دیا جائے گا۔
تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کے طالبات کے سالانہ امتحانات 2026 کے 07 فروری 2026 سے شروع ہورہے ہیں۔ آپ کو تمام رول نمبر سلپ بہت جلد آپ کے جامعہ مدارس میں پہنچا دی جائے گی۔ آپ اپنے ادارے سے رابطہ کرلیں۔ پیپر کا وقت صبح 9 بجے سے 12 بجے تک ہے۔ اگر آپ نے ضمنی امتحان بھی دینا ہے تو آپ کو اضافی وقت دیا جائے گا۔
تجوید و قرآت، متوسطہ اور درس نظامی کے تمام درجات عامہ اول،عامہ دوم، خاصہ اول، خاصہ دوم، عالیہ اول، عالیہ دوم، عالمیہ اول، عالمیہ دوم کی ڈیٹ شیٹ
اگر آپ کی بلکل تیاری نہیں ہے تو آپ نورانی گائیڈ سے تیاری کریں ۔
آپ کے پاس اگر 2026 کے حل شدہ پیپرز ہیں۔ تو آپ ہم سے رابطہ کریں ۔ ہم وہ بھی ان پیپرز میں شامل کردیں گے ۔ آپ کی طرف سے صدقہ جاریہ ہوگا۔
Kanzul Madaris Boys and Girls Exam Date Sheet 2026 | کنزالمدارس طلبہ اور طالبات ڈیٹ شیٹ
کنزالمدارس انٹرنیشنل میں ایک ایسی تنظیم ہے جو مذہبی مدارس کی نگرانی اور تنظیم کرتی ہے۔ یہ اس بات کی ضمانت کے لیے قائم کیا گیا تھا کہ یہ مدارس یکساں اور معیاری نصاب کی پیروی کریں۔ مقصد یہ ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ ان مدارس میں تعلیم جدید ہے جبکہ مذہبی تعلیمات کا تحفظ ہے۔
کنزالمدارس کے درس نظامی کے طلبہ اور طالبات کے سالانہ امتحانات 2026
کنزالمدارس انٹرنیشنل کے طلبہ اور طالبات کے سالانہ امتحانات 2026 کے 21 جنوری 2026 سے شروع ہورہے ہیں۔ آپ کو تمام رول نمبر سلپ بہت جلد آپ کے جامعہ مدارس میں پہنچا دی جائے گی۔ آپ اپنے ادارے سے رابطہ کرلیں۔ پیپر کا وقت صبح 9 بجے سے 12 بجے تک ہے۔ اگر آپ نے ضمنی امتحان بھی دینا ہے تو آپ کو اضافی وقت دیا جائے گا۔
ابتدائیہ، متوسطہ اور درس نظامی کے تمام درجات عامہ اول،عامہ دوم، خاصہ اول، خاصہ دوم، عالیہ اول، عالیہ دوم، عالمیہ اول، عالمیہ دوم کی ڈیٹ شیٹ