اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ

Tanzeem ul Madaris Result 2025 for Girl & Boy Check Online | تنظیم المدارس کا رزلٹ 2025

اگر ویب سائٹ سے رزلٹ نہیں مل رہا تو نیچے دیے گئےواٹس ایپ نمبر سے رزلٹ دیکھا جاسکتا ہے

Ahle Sunnat Boards Pakistan

Tanzeem Ul Madaris Result 2025 Online Check Girls and Boys by Roll Number , Name | تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان رزلٹ طلبہ و طالبات

تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان ایک اسلامی تعلیماتی بورڈ ہے۔ اس کی تشکیل اول فروری 1960ء میں جامعہ معینیہ ڈیرہ غازی خان میں ہوئی۔ مولانا غلام جہانیاں معینی قریشی (1908ء-1977ء) ڈیرہ غازی خان کی زیر صدارت، مدارس اہل سنت کے عمائدین کا اجلاس ہوا جس میں اس کی تاسیس کی گئی۔ بعد ازاں 1974ء میں لاہور میں اس کی تشکیل ثانی ہوئی ۔

تنظیم المدارس کے تحت اہلسنت و جماعت کے مدارس اور جامعات کے طلبہ و طالبات کے امتحانات منعقد کیے جاتے ہیں۔ اور ان کو تعلیمی اسناد جاری کی جاتی ہیں۔ ان میں حفظ القرآن، تجوید و قرأت، درجہ ثانویہ عامہ (میٹرک )، ثانویہ خاصہ (ایف اے)، درجہ عالیہ (بی اے )، درجہ عالمیہ (ایم اے )، طب، فلسفہ، منطق اور فاضل عربی کے امتحانات ہیں ان کے ساتھ ساتھ دیگر کورسز بھی کروائے جاتے ہیں۔

رزلٹ دیکھنے کے لیے ویڈیو دیکھیں

تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کا پاکستان کے تمام دینی اور دنیاوی بورڈز میں انوکھا قدم

طلبہ اور طالبات اپنا رزلٹ اب واٹس ایپ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

اگر رزلٹ نہیں پتہ چل رہا تو آپ اس نمبر کی تمام چیٹ کا ڈیٹا صاف کر دیں تین نقطوں پر کلک کر کے مور پر کلک کر کے چیٹ کلئیر کردیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے ویڈیو والے بٹن پر کلک کریں

Tanzeem ul Madaris Girls Date Sheet Annual or Supplementary Exam 2025 | Check Result by Roll Number , Name

تنظیم المدارس کی لڑکیوں (طالبات) کے امتحانات 17 فروری سے 22 فروری 2025 تک منعقد کیے گئے تھے۔ان امتحانات میں درس نظامی، حفظ، تجوید اور دیگرکورسز شامل تھے۔ نتائج کا اعلان 21 شوال المکرم 1446ھ بمطابق 20 اپریل 2025 کورات 12 بجے جاری کیا گیا ۔ نتائج دیکھنے کے لیے، آپ تنظیم المدارس کی آفیشل ویب سائٹ پر جا سکتے ہیں اور”نتائج امتحانات” سیکشن پر جا سکتے ہیں، جہاں آپ کو نتائج دیکھنے کے لیے اپنا درجہ ، جنس اور سیشن منتخب کر کے اپنا نتیجہ نکال سکتے ہیں۔

Tanzeem ul Madaris girl date sheet exam 2025, تنظیم المدارس طالبات ڈیٹ شیٹ سالانہ امتحانات 2025
Tanzeem ul Madaris Result Girls 2025

Tanzeem ul Madaris Boys Date Sheet Annual or Supplementary Exam 2025 | Check Result by Roll Number , Name

تنظیم المدارس کے لڑکوں (طلبہ) کے امتحانات یکم فروری سے 6 فروری 2025 تک منعقد کیے گئے تھے۔ان امتحانات میں درس نظامی، حفظ، تجوید اور دیگرکورسزشامل تھے۔ نتائج کا اعلان 20 رمضان المبارک 1446ھ کو کردیا گیا ہے جو کہ 21 مارچ 2025 ہے ۔نتائج کا اعلان رات 12 بجے کیا گیا ہے۔ نتائج دیکھنے کے لیے، آپ تنظیم المدارس کی آفیشل ویب سائٹ پر جا سکتے ہیں اور “نتائج امتحانات” سیکشن پر جا سکتے ہیں، جہاں آپ کو نتائج دیکھنے کے لیے اپنا درجہ، جنس اور سیشن منتخب کر کے اپنا نتیجہ نکال سکتے ہیں۔

Tanzeem ul Madaris boys date sheet exam 2025, تنظیم المدارس طلبہ ڈیٹ شیٹ سالانہ امتحانات 2025

تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کے طلبہ کے سالانہ امتحانات ۲۰۲۵ کا رزلٹ دیکھنے کا مکمل طریقہ

Ahle Sunnat Boards Pakistan

Tanzeem ul madaris result 2025 pdf download

tanzeem ul madaris result 2025 pdf download

Tanzeem ul madaris result 2025 roll number

گھر بیٹھے رول نمبر سے نتائجدرجاتنمبر شمار
آن لائن رزلٹ چیک کریںتجوید القرآن1
آن لائن رزلٹ چیک کریںعامہ اول2
آن لائن رزلٹ چیک کریںعامہ دوم3
آن لائن رزلٹ چیک کریںخاصہ اول4
آن لائن رزلٹ چیک کریںخاصہ دوم5
آن لائن رزلٹ چیک کریںعالیہ اول6
آن لائن رزلٹ چیک کریںعالیہ دوم7
آن لائن رزلٹ چیک کریںعالمیہ اول8
آن لائن رزلٹ چیک کریںعالمیہ دوم9
آن لائن رزلٹ چیک کریںمتوسطہ10
آن لائن رزلٹ چیک کریںتخصص فی الفقہ اول11
آن لائن رزلٹ چیک کریںتخصص فی الفقہ دوم12
آن لائن رزلٹ چیک کریںتخصص داخلہ ٹیسٹ13

تنظیم المدارس طلبہ اور طالبات کے پاسنگ نمبرز

ٹوٹل نمبرپاسنگ مارکسدرجہنمبر شمار
10033عامہ1
10033خاصہ2
10045عالیہ3
10045عالمیہ4

tanzeem ul madaris result 2025 Boys position holders

Tanzeem ul Madaris Result 2025 Girls Position Holders

Tanzeem ul madaris supplementary Exam Date sheet 2025 تنظیم المدارس ضمنی امتحانات ڈیٹ شیٹ

  • ضمنی امتحان ان شاء اللہ العزیز جولائی کے دوسرے ذوالحجہ کے آخری عشرہ میں متوقع ہے۔
  • ضمنی امتحان میں مجاز ضمنی امیدوار، نا کام اور رجسٹر ڈ شدہ غیر حاضر اُمیدوار شرکت کر سکتے ہیں۔
  • فارم داخلہ انتہائی احتیاط کے ساتھ مکمل پڑ کر کے ارسال کریں۔ وقت کی قلت کے پیش نظر صحیح کا موقع فراہم نہیں کیا جائے گا۔
  • نامکمل داخلہ فارم مسترد کر دیے جائیں گے جس کی تمام تر ذمہ داری امید وار اور سر براہ ادارہ پر عائد ہوگی۔
  • فارم داخلہ کے ہمراہ رزلٹ کارڈ اور ب فارم / شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی منسلک کرنا ضروری ہے۔
  • جو امید وار مجاز ضمنی یانا کام ہو اور ری چیکنگ کروانا چاہتے ہوں وہ ضمنی امتحان کے لیے فارم داخلہ بھیج دیں۔ ری چیکنگ میں پاس ہونے کی صورت میں انکی داخلہ فیس واپس کر دی جائے گی۔ بصورت دیگر داخلے کی تاریخ گزرجانے کے بعد ان کا داخلہ قبول نہیں کیا جائے گا۔
  • درجہ تجوید و قراءت میں مجاز ضمنی ، رجسٹر ڈ غیر حاضر، نا کام کے ساتھ ساتھ نئے امیدوار بھی شریک امتحان ہو سکتے ہیں۔
Ahle Sunnat Boards Pakistan

Tanzeem ul madaris Girls Zimni Exam Date Sheet 2025 تنظیم المدارس طالبات ضمنی امتحانات ڈیٹ شیٹ

  • ضمنی امتحان ان شاء اللہ العزیز جولائی کے پہلے عشرے میں متوقع ہے۔
  • ضمنی امتحان میں مجاز ضمنی امیدوار، نا کام اور رجسٹر ڈ شدہ غیر حاضر اُمیدوار شرکت کر سکتے ہیں۔
  • فارم داخلہ انتہائی احتیاط کے ساتھ مکمل پڑ کر کے ارسال کریں۔ وقت کی قلت کے پیش نظر صحیح کا موقع فراہم نہیں کیا جائے گا۔
  • نامکمل داخلہ فارم مسترد کر دیے جائیں گے جس کی تمام تر ذمہ داری امید وار اور سر براہ ادارہ پر عائد ہوگی۔
  • فارم داخلہ کے ہمراہ رزلٹ کارڈ اور ب فارم / شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی منسلک کرنا ضروری ہے۔
  • جو امید وار مجاز ضمنی یانا کام ہو اور ری چیکنگ کروانا چاہتے ہوں وہ ضمنی امتحان کے لیے فارم داخلہ بھیج دیں۔ ری چیکنگ میں پاس ہونے کی صورت میں انکی داخلہ فیس واپس کر دی جائے گی۔ بصورت دیگر داخلے کی تاریخ گزرجانے کے بعد ان کا داخلہ قبول نہیں کیا جائے گا۔
  • درجہ تجوید و قراءت میں مجاز ضمنی ، رجسٹر ڈ غیر حاضر، نا کام کے ساتھ ساتھ نئے امیدوار بھی شریک امتحان ہو سکتے ہیں۔
Ahle Sunnat Boards Pakistan

تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کا اجتماعی رزلٹ نکالنے کا طریقہ

اگر آپ اپنے ادارے کا مکمل نتیجہ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں، تو “نظم المدارس” پورٹل میں اپنے ادارے کے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں اور متعلقہ نتائج پی ڈی ایف فارمیٹ میں حاصل کریں۔

Ahle Sunnat Boards Pakistan

نتائج تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان


اوراگرطلبہ و طالبات کورزلٹ کےحصول میں کسی قسم کی دقت ومشکل کا سامنہ ہے۔ تونیچے موجود کمنٹس باکس میں اپنا نام ،رولنمبر اور درجہ وغیرہ کی مکمل معلومات لکھ دیں۔ اسی طرح اگرمدارس/جامعات کی انتظامیہ اپنا مکمل رزلٹ ڈاؤن لوڈ نہیں کرسکے توابھی اپنی لاگ ان آئی ڈی شئیرکریں۔ آپ کی مطلوبہ معلومات آپ تک پہنچ جائیں گی۔

Frequently Asked Questions (FAQ)

When will the Tanzeem ul Madaris Result 2025 for girls be announced?

Tanzeem ul madaris result 2025 for girls will be formally announced on April 11, 2025, at 12:00 AM.

When will the Tanzeem Ul Madaris Result 2025 be announced?

Tanzeem Ul Madaris Result 2025 is generally declared 60 days after exams. Boys’ results were officially announced on 20 Ramadan 1446 (21 March 2025). Tanzeem ul madaris result 2025 for girls will be formally announced on April 11, 2025, at 12:00 AM.

Can I check the Tanzeem Ul Madaris Result 2025 online?

Yes! The Tanzeem Ul Madaris Result 2025 can be checked online using your roll number on the official website tanzeemulmadaris.org. Select your gender (male/female), choose the academic session (e.g., 2024, Supplementary), and pick your grade/class (e.g., Tajweed, Hifz, Dars-e-Nizami) in the “Exam Results” section.

How can I check the past results of Tanzeem-ul-Madaris Ahle Sunnat Pakistan?

You can check the past results of Tanzeem-ul-Madaris Ahle Sunnat Pakistan from 2015 onwards by visiting their official website. To do so, select your gender, choose the session (either annual or supplementary), and pick the relevant academic year. Then, enter your roll number and click the “Check Result” button to view your results. If you face any issues, contact the official Tanzeem-ul-Madaris website or their office for assistance.

Where is Tanzeem-ul-Madaris Ahl-e-Sunnat Pakistan located?

Tanzeem-ul-Madaris Ahl-e-Sunnat Pakistan office is located at 8 Ravi Park, Ravi Road, Near Minar-e-Pakistan, Lahore, Pakistan.

What are the passing marks for boys and girls in Tanzeem ul Madaris exams?

In Tanzeem ul Madaris exams, the passing marks for both boys and girls are the same across all levels. For the Aama and Khasa levels, students must score at least 33 out of 100 to pass. For the Aaliya and Aalimiyah levels, the passing requirement is higher, with students needing at least 45 out of 100. These passing criteria apply equally to all students, regardless of gender.

How can I contact Tanzeem Ul Madaris for inquiries or support?

You can email us at info@tanzeemulmadaris.com or call our office numbers: 042-37731045, 042-37731046, 042-37731047, 042-37731048, 042-37731049. We’re here to assist you!

Which grades and subjects were assessed in the exams?

The exams covered all Dars-e-Nizami grades, including:
Secondary Level (Mutawassita): Tajweed & Qirat (Quranic recitation), Translation & Tafsir (Quranic translation/exegesis).
General Grade (Aamma): Equivalent to Matric.
Special Grade (Khassa): Equivalent to FA (Intermediate).
Advanced Grade (Aalia): Equivalent to BA (Undergraduate).
Scholarly Grade (Aalimia): Equivalent to MA (Postgraduate).

82 thoughts on “Tanzeem ul Madaris Result 2025 for Girl & Boy Check Online | تنظیم المدارس کا رزلٹ 2025”

  1. 🚨📢🚨📢🚨📢🚨📢🚨📢🚨📢
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    تنظیم المدارس للبنات/گرلز کا رزلٹ 19یا20 شوال المکرم کو متوقع ہے تب تک انتظار فرمائیں۔
    تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان

  2. Assalam o alaikum
    Plz girls k result ki final date di jaya kry hm pagal ho jty hn hr date read kr kr k or plz final date hi btati jy or time lga dety hn Uper k any Wala hy hm wait kr k tired ho jty hn plz notice this .

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *