
Wifaq ul Madaris al Islamia al Rizvia Pakistan Result 2025
وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان (المسجلۃ) اللہ تعالیٰ نے دین کی تبلیغ کے لئے روز اوّل سے تعلیم و تربیت کا سلسلہ جاری فرمایا اور اس کے لئے انبیاء و رسل کو مبعوث فرمایا اور آسمانی کتب و صحائف کو نازل فرمایا۔ سلسلہ نبوت کی خشت اول سیدنا حضرت آدم علیہ السلام ہیں اور یہ سلسلہ امام المرسلین خاتم النبین حضرت محمد مصطفی ﷺکی ذات بابرکات پر مکمل ہوا۔ آپ ﷺکے ظاہری پردہ فرمانے کے بعد یہ ذمہ داری صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے سرانجام دی اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی تعلیم و تربیت کے لئے آقا کریمﷺنے خود مسجد نبوی میں پہلا مدرسہ صفہ کے نام سے قائم فرمایا جس میں اقامتی و غیراقامتی تشنگان علم کے لئے نظام موجود تھا۔ اسی مدرسہ صفہ کی روشن تاریخ کی مثالیں جامعہ نظامیہ (بغداد شریف)، جامعہ زیتونہ(مراکش)، جامعہ رضویہ منظر اسلام(بریلی شریف) اور جامعہ رضویہ مظہر اسلام(فیصل آباد) ہیں۔ مدرسہ صفہ کی روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے عصرِ حاضر میں قدیم و جدید علوم کی ترویج و اشاعت کے لئے وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ الباکستان کا قیام ۲۸جمادی الثانی ۱۴۴۲ہجری بمطابق۰ ۱ فروری۱ ۲۰۲ء کو عمل میں لایا گیا۔
وفاق المدارس الرضویہ کے تحت اہلسنت و جماعت کے مدارس اور جامعات کے طلبہ و طالبات کے امتحانات منعقد کیے جاتے ہیں۔ اور ان کو تعلیمی اسناد جاری کی جاتی ہیں۔ ان میں حفظ القرآن، تجوید و قرأت، درجہ ثانویہ عامہ (میٹرک )، ثانویہ خاصہ (ایف اے)، درجہ عالیہ (بی اے )، درجہ عالمیہ (ایم اے )، طب، فلسفہ، منطق اور فاضل عربی کے امتحانات ہیں ان کے ساتھ ساتھ دیگر کورسز بھی کروائے جاتے ہیں۔
Wifaq ul Madaris al Islamia al Rizvia Pakistan Boys Date Sheet Annual or Supplementary Exam 2025 | Check Result by Roll Number , Name
وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان کے لڑکوں (طلبہ) کے امتحانات 25 جنوری سے 30 جنوری 2025 تک منعقد کیے گئے تھے۔ان امتحانات میں درس نظامی، حفظ، تجوید اور دیگرکورسزشامل تھے۔ نتائج کا اعلان شعبان المعظم ۱۴۴۶ھ کے آخری عشرے میں کردیا گیا ہے۔ نتائج دیکھنے کے لیے، آپ وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان کی آفیشل ویب سائٹ پر جا سکتے ہیں اور “نتائج” سیکشن پر جا سکتے ہیں، جہاں آپ کو نتائج دیکھنے کے لیے اپنا درجہ، سیشن، رول نمبر منتخب کر کے اپنا نتیجہ نکال سکتے ہیں۔
رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے دے گئے بٹن پر کلک کریں۔


Wifaq ul Madaris al Islamia al Rizvia Pakistan Girls Date Sheet Annual or Supplementary Exam 2025 | Check Result by Roll Number , Name
وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان کی لڑکیوں (طالبات) کے امتحانات 25 جنوری سے 30 جنوری 2025 تک منعقد کیے گئے تھے۔ان امتحانات میں درس نظامی، حفظ، تجوید اور دیگرکورسز شامل تھے۔نتائج کا اعلان شعبان المعظم ۱۴۴۶ھ کے آخری عشرے میں کردیا گیا ہے۔ نتائج دیکھنے کے لیے، آپ وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان کی آفیشل ویب سائٹ پر جا سکتے ہیں اور”نتائج” سیکشن پر جا سکتے ہیں، جہاں آپ کو نتائج دیکھنے کے لیے اپنا درجہ ، جنس اور سیشن منتخب کر کے اپنا نتیجہ نکال سکتے ہیں۔
رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے دے گئے بٹن پر کلک کریں۔


وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان کا اجتماعی رزلٹ نکالنے کا طریقہ
اگر آپ اپنے ادارے کا مکمل نتیجہ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں، تو “نظم المدارس” پورٹل میں اپنے ادارے کے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں اور متعلقہ نتائج پی ڈی ایف فارمیٹ میں حاصل کریں۔

وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان کے گریجویٹ خصوصی امتحان براۓ طلبہ و طالبات 2025
وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان کے گریجویٹ خصوصی امتحان براۓ طلبہ و طالبات 2025 کے پرچہ جات 25 جنوری سے 30 جنوری تک منعقد ہوۓ۔

وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان کے تخصصات اول براۓ طلبہ و طالبات 2025
وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان کے تخصصات اول براۓ طلبہ و طالبات 2025 کے پیپرز 18 جنوری سے 20 جنوری 2025 کو منعقد ہوۓ۔

وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان کے تخصصات دوم براۓ طلبہ و طالبات 2025
وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان کے تخصصات دوم براۓ طلبہ و طالبات 2025 کے پیپرز 18 جنوری سے 20 جنوری 2025 کو منعقد ہوۓ۔

نتائج وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان
اوراگرطلبہ و طالبات کورزلٹ کےحصول میں کسی قسم کی دقت ومشکل کا سامنہ ہے۔ تونیچے موجود کمنٹس باکس میں اپنا نام ،رولنمبر اور درجہ وغیرہ کی مکمل معلومات لکھ دیں۔ اسی طرح اگرمدارس/جامعات کی انتظامیہ اپنا مکمل رزلٹ ڈاؤن لوڈ نہیں کرسکے توابھی اپنی لاگ ان آئی ڈی شئیرکریں۔ آپ کی مطلوبہ معلومات آپ تک پہنچ جائیں گی۔
Frequently Asked Questions (FAQ)
-
When were the 2025 annual exams conducted for boys and girls?
The annual exams for boys and girls were held from 25th January to 30th January 2025.
-
When will the Wifaq ul Madaris al Islamia al Rizvia Pakistan Result 2025 be announced?
The results for the 2025 examinations conducted by Wifaq ul Madaris al Islamia al Rizvia Pakistan will be officially announced at the end of Shaban ul Muzzam 1446 (expected to fall in February 2025, corresponding to the Islamic calendar). Students can check their results on the institution’s official website, via SMS service, or by visiting affiliated madrasa offices. Ensure you have your roll number ready for verification. For updates or assistance, contact the Wifaq ul Madaris administration or visit their authorized portals.
-
Which courses were included in these exams?
The exams covered Dars-e-Nizami (Islamic Curriculum), Hifz (Quran Memorization), Tajweed (Quranic Recitation Rules), and other affiliated courses.
-
How can students check their results online?
For Boys:
Visit the official website, navigate to the Results section, and select your Class, Session, and Roll Number. Click the “Check Boys Online Result” button to view.
For Girls:
Go to the official website, access the Results section, and choose your Class, Gender, and Session. Click the “Check Girls Online Result” button. -
How can institutions download collective results?
Authorized institutions can log in to the Nazim ul Madaris Portal using their registered account. After logging in, they may download the complete results in PDF format for their students.
-
What are the dates for Graduate Special Exams and Takhassusat (Specialization) Exams?
Graduate Special Exams (2025): Held from 25th–30th January 2025 for both male and female graduates.
Takhassusat Awal (First Specialization): Conducted from 18th–20th January 2025.
Takhassusat Doom (Second Specialization): Also held from 18th–20th January 2025. -
Where is the main office located for Wifaq ul Madaris al Islamia al Rizvia Pakistan?
The headquarters is at Ganj Bakhsh Road, Block J2, Phase 2, Johar Town, Lahore, Pakistan.
-
What are the bank details for Wifaq-ul-Madaris Al Islamia Al Rizvia Pakistan?
You can donate through the following bank account details:
Bank Name: Meezan Bank
Account Title: Wafaq-ul-Madaris Al Islamia Al Rizvia Pakistan
Bank Account Number: 02610106782626
Note: Always verify the account details directly with the institution before donating to ensure authenticity. -
How can I contact the office for Wifaq-ul-Madaris Al Islamia Al Rizvia Pakistan?
You can reach the institution via:
Phone: 0423-7225788 (Lahore landline).
Email: official@wafaq.edu.pk.
4 thoughts on “Wifaq ul Madaris al Islamia al Rizvia Pakistan Result 2025 Online Check Girls and Boys by Roll Number , Name | وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان رزلٹ طلبہ و طالبات”
Wifaq ul madaris ka result show ni ho raha Jawab ata ha apky diye gye roll number k mutabiq koi natija ni mila
Send roll Number
Same mere saath bhi esa hi hai mera result bhi show nai ho rha
send roll number