
Nizam ul Madaris Zimni Admission 2026 | نظام المدارس ضمنی امتحانات
“نظام المدارِس پاکستان ” شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی رہنمائی میں قائم کیا گیا ہے، جو ایک عظیم محقق، مفسر، اور ماہر تعلیم ہیں۔ اس کا مقصد اسلامی اور عصری علوم کو یکجا کرنا ہے، جس کا آغاز 1986 میں “جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن” سے ہوا تھا۔ 35 سال کی تعلیمی خدمات کے نتیجے میں، وزارتِ تعلیم پاکستان نے 2021 میں “نظام المدارِس پاکستان” کی منظوری دی۔
اس کے مقاصد میں دینی تعلیم میں جدید اصلاحات، مدارس کو انتہا پسندانہ رجحانات سے پاک رکھنا، اور طلبہ کی اخلاقی و روحانی تربیت شامل ہے تاکہ وہ اسلامی تعلیمات کو پھیلانے والے بن سکیں۔ اس کے علاوہ، طلبہ کو اسلامی اور عصری علوم سے آراستہ کرنا تاکہ وہ معاشرتی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکیں اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے دین کی تعلیمات پھیلائیں۔ “نظام المدارِس پاکستان” کا مقصد اسلامی تعلیمات کو عالمی سطح پر پھیلانا اور اسلامی فکر کی صحیح تشہیر کرنا ہے۔
نظام المدارِس پاکستان کے تحت اہلسنت و جماعت کے مدارس اور جامعات کے طلبہ و طالبات کے امتحانات منعقد کیے جاتے ہیں۔ اور ان کو تعلیمی اسناد جاری کی جاتی ہیں۔ ان میں حفظ القرآن، تجوید و قرأت، درجہ ثانویہ عامہ (میٹرک )، ثانویہ خاصہ (ایف اے)، درجہ عالیہ (بی اے )، درجہ عالمیہ (ایم اے )، طب، فلسفہ، منطق اور فاضل عربی کے امتحانات ہیں ان کے ساتھ ساتھ دیگر کورسز بھی کروائے جاتے ہیں۔
Nizam ul Madaris result 2026 for Boys and Girls | تنظیم المدارس طلبہ اور طالبات کے نتائج
نظام المدارِس پاکستان کے لڑکوں اور لڑکیوں (طلبہ و طالبات) کے امتحانات 10 جنوری سے 21 جنوری 2026 تک منعقد کیے گئے تھے۔
ان امتحانات میں متوسطہ (تجوید و قرآت، ترجمہ و تفسیر) شامل تھے۔
نتائج کا اعلان 17 رمضان المبارک 1447ھ بمطابق 07 مارچ 2026ء، بروز ہفتہ دوپہر 12:00 بجے کیا گیا ہے۔
نتائج دیکھنے کے لیے، آپ نظام المدارِس پاکستان کی آفیشل ویب سائٹ پر جا سکتے ہیں اور “نتیجہ” سیکشن میں اپنا درجہ، جنس اور سیشن منتخب کر کے اپنا نتیجہ دیکھ سکتے ہیں۔

Nizam ul Madaris Result 2026 roll number
| گھر بیٹھے رول نمبر سے نتائج | درجات | نمبر شمار |
|---|---|---|
| آن لائن رزلٹ چیک کریں | الشہادۃ التجوید و القراءۃ اول | 1 |
| آن لائن رزلٹ چیک کریں | الشہادۃ التجوید و القراءۃ دوم | 2 |
| آن لائن رزلٹ چیک کریں | عامہ اول | 3 |
| آن لائن رزلٹ چیک کریں | عامہ دوم | 4 |
| آن لائن رزلٹ چیک کریں | خاصہ اول | 5 |
| آن لائن رزلٹ چیک کریں | خاصہ دوم | 6 |
| آن لائن رزلٹ چیک کریں | عالیہ اول | 7 |
| آن لائن رزلٹ چیک کریں | عالیہ دوم | 8 |
| آن لائن رزلٹ چیک کریں | عالمیہ اول | 9 |
| آن لائن رزلٹ چیک کریں | عالمیہ دوم | 10 |
| آن لائن رزلٹ چیک کریں | تفسیر و کورس اول | 11 |
| آن لائن رزلٹ چیک کریں | تفسیر و کورس دوم | 12 |
نظام المدارس پاکستان کے نظام الاقات داخلہ وصولی ضمنی امتحان 2026
نظام المدارس پاکستان کے ضمنی امتحانات 2026 کے داخلے کا اعلان
ضمنی امتحانات 2026 کے لیے داخلہ فارم وصولی کا نظام الاوقات
نظام المدارس پاکستان نے سال 2026 کے ضمنی امتحانات کے لیے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخوں اور فیس کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ تمام طلبا و طالبات سے درخواست ہے کہ وہ دی گئی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے بروقت داخلہ فارم جمع کروائیں۔
داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخوں اور فیس کی تفصیلات
سنگل فیس
فارم 05 اپریل (اتوار) تا 15 اپریل (بدھ)
ابتدائی مدت میں داخلہ فارم جمع کروانے پر سب سے کم فیس ادا کی جائے گی۔
دو گنا فیس
فارم 16 اپریل (جمعرات) تا 20 اپریل (سوموار)
اس مدت کے دوران داخلہ فارم جمع کروانے پر فیس دگنی ہوگی۔
تین گنا فیس
فارم 21 اپریل (منگل) تا 25 اپریل (ہفتہ)
آخری مرحلے پر داخلہ فارم کی فیس سب سے زیادہ (تین گنا) ہوگی۔
نوٹ: 26 اپریل تا 30 اپریل 2026 یومیہ جرمانہ 50 روپے کے ساتھ داخلہ ہو گا۔ 30 اپریل 2026 کے بعد کسی صورت داخلہ قبول نہیں کیا جائے گا۔
امتحانی داخلہ فیس کی تفصیلی جدول
نظام المدارس کی سنگل فیس، دو گنا فیس، تین گنا فیس درج ذیل ہے
| تین گنا فیس (روپے) | (دوگنا فیس (روپے | (سنگل فیس (روپے | درجات | نمبر شمار |
|---|---|---|---|---|
| 1800 | 1400 | 1000 | شهادة التجوید والقراءة (اول و دوم) | 1 |
| 2200 | 1700 | 1200 | الشهادة الثانویہ العامہ (اول و دوم) | 2 |
| 2300 | 1800 | 1300 | الشهادة الثانویہ الخاصہ (اول و دوم) | 3 |
| 2900 | 2250 | 1600 | الشہادۃ العالیہ (اول و دوم) | 4 |
| 3400 | 2650 | 1900 | الشہادۃ العالمیہ (اول) | 5 |
| 5400 | 4200 | 3000 | الشہادۃ العالمیہ (دوم) | 6 |
| 2200 | 1700 | 1200 | ترجمہ و تفسیر (اول و دوم) | 7 |
| 4300 | 3350 | 2400 | عامہ اسپیشل | 8 |
اہم ہدایات اور نوٹس
آخری تاریخ: 30 اپریل (جمعرات) کے بعد کسی بھی صورت میں داخلہ فارم قبول نہیں کیے جائیں گے۔
امتحانی تاریخ: ضمنی امتحانات 21 جون 2026 (ہفتہ) سے شروع ہوں گے۔
فارم جمع کرانے کا طریقہ: داخلہ فارم صرف سی ایم ایس کے ذریعے ای-میل کیا جائے گا۔ ہارڈ کاپی یا ڈاک کے ذریعے بھیجے گئے فارم قبول نہیں کیے جائیں گے۔

فیس کی ادائیگی: بینک ٹرانسفر صرف میزان بینک میں کریں۔ تفصیلات درج ذیل ہیں:
| Bank Name | Account Name | Account Number |
|---|---|---|
| Meezan Bank | Nizam-UI-Madaris-Pakistan | 02930106548973 |
Frequently Asked Questions (FAQs)
What is Nizam ul Madaris Pakistan?
Nizam ul Madaris Pakistan is a premier Islamic educational institution offering a blended curriculum of traditional Dars-e-Nizami studies (Quranic sciences, Hadith, Fiqh) and modern academic programs. It caters to students of all grades, from primary to postgraduate levels.
What is Nizam-ul-Madaris Zimni Admission 2026?
Nizam-ul-Madaris Zimni Admission 2026 is for supplementary exams, allowing students who failed, were absent, or want to improve their marks to reappear.
What are the last dates for Zimni admission 2026?
Single Fee: 05 April to 15 April 2026
Double Fee: 16 April to 20 April 2026
Triple Fee: 21 April to 25 April 2026
Late Admission: 26 April to 30 April 2026 (with Rs. 50 daily fine)
After 30 April 2026, no applications will be accepted.
How can I submit the admission form?
Admission forms must be submitted online through the CMS Madaris Portal via email. Hard copies are not accepted.
What happens if I miss the deadline?
After 30 April 2026, no admission forms will be accepted under any circumstances.
What is the complete fee structure for Nizam-ul-Madaris Zimni Admission 2026?
The fee structure depends on the class (Darja) and the submission period (single, double, or triple fee). Details are as follows:
Shahadat-ul-Tajweed wal Qira’at (Awwal & Dom): Rs. 1000 (Single), Rs. 1400 (Double), Rs. 1800 (Triple)
Sanvia Aama (Awwal & Dom): Rs. 1200, Rs. 1700, Rs. 2200
Sanvia Khasa (Awwal & Dom): Rs. 1300, Rs. 1800, Rs. 2300
Shahadat-ul-Aalia (Awwal & Dom): Rs. 1600, Rs. 2250, Rs. 2900
Shahadat-ul-Aalmia (Awwal): Rs. 1900, Rs. 2650, Rs. 3400
Shahadat-ul-Aalmia (Dom): Rs. 3000, Rs. 4200, Rs. 5400
Tarjama wa Tafseer (Awwal & Dom): Rs. 1200, Rs. 1700, Rs. 2200
Aama Special: Rs. 2400, Rs. 3350, Rs. 4300
Late submissions (26–30 April 2026) will include an additional fine of Rs. 50 per day, and no admissions will be accepted after 30 April 2026.
12 Responses
کنزالمدارس بورڈ کے تحت نتائج حاصل کر سکتا ہے
send roll number ya apny jamiya sy pta karan
کنزالمدارس بورڈ کے تحت نتائج حاصل کر سکتا ہے
send roll number ya apny jamiya sy pta karan
How To Check Result By Roll Number Sir
board?
How To Check Result By Roll Number Sir
board?
Why Not Showing My Result
visit your jamia
Why Not Showing My Result
visit your jamia