
Majma Ul Uloom AL-Islamia Result 2026 Check Online By Roll No 1447 Hijri Exams | مجمع العلوم الاسلامیہ نتائج 1447 للبنین اور للبنات رولنمبر اور نام کے ساتھ
مجمع العلوم الاسلامیہ پاکستان کا ایک دینی تعلیمی بورڈ ہے جو مدارس کے تعلیمی نظام، امتحانات اور اسناد کو منظم کرنے کے مقصد سے قائم کیا گیا ہے۔ اس ادارے کا بنیادی مقصد اسلامی علوم کی ترویج، مدارس کے نصاب کو بہتر بنانا اور طلبہ کو معیاری دینی تعلیم فراہم کرنا ہے تاکہ وہ قرآن، حدیث، فقہ اور دیگر اسلامی علوم میں مضبوط علمی بنیاد حاصل کر سکیں۔ یہ ادارہ دینی تعلیم کو ایک منظم ڈھانچے کے تحت آگے بڑھانے اور مدارس کے درمیان تعلیمی ہم آہنگی پیدا کرنے کے لیے کام کرتا ہے۔
مجمع العلوم الاسلامیہ کا قیام 10 مئی 2021 کو کراچی میں عمل میں آیا۔ یہ ادارہ معروف دینی تعلیمی مراکز جامعہ بنوریہ اور جامعۃ الرشید کی مشترکہ کوشش سے قائم کیا گیا۔ اس کا مقصد یہ تھا کہ مدارس کے لیے ایک منظم اور جدید تعلیمی و امتحانی نظام فراہم کیا جائے تاکہ دینی تعلیم کو بہتر انتظام اور واضح تعلیمی مراحل کے ساتھ آگے بڑھایا جا سکے۔
یہ بورڈ مدارس کے لیے ایک مکمل تعلیمی نظام فراہم کرتا ہے جس میں مختلف درجات شامل ہیں۔ ان میں حفظ القرآن، تجوید، متوسطہ، ثانویہ عامہ، خاصہ، عالیہ اور عالمیہ جیسے درجات شامل ہیں۔ ان تمام مراحل کے لیے نصاب، امتحانات اور اسناد کا نظام مجمع العلوم الاسلامیہ کے تحت منظم انداز میں چلایا جاتا ہے تاکہ طلبہ مرحلہ وار دینی تعلیم حاصل کر سکیں اور انہیں واضح تعلیمی راستہ میسر ہو۔
اس ادارے کے صدر معروف دینی اسکالر مفتی عبدالرحیم ہیں، جو دینی تعلیم کے فروغ اور مدارس کے تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کے لیے اس ادارے کی نگرانی کرتے ہیں۔ مجمع العلوم الاسلامیہ کا مرکزی دفتر احسن آباد، اسکیم 33 کراچی میں واقع ہے اور یہ ادارہ پاکستان بھر کے مدارس کے ساتھ رابطہ رکھ کر تعلیمی اور امتحانی نظام کو منظم انداز میں چلانے کی کوشش کر رہا ہے۔ اس کا مقصد ایسے علماء تیار کرنا ہے جو دین کی صحیح تعلیم حاصل کر کے معاشرے میں مثبت اور تعمیری کردار ادا کر سکیں۔
Majma Ul Uloom AL-Islamia Boys Date Sheet Annual or Supplementary Exam 2026 | Check Result by Roll Number, Name
مجمع العلوم الاسلامیہ کے للبنین (طلبہ) کے سالانہ امتحانات 24 جنوری سے 29 جنوری 2026 تک منعقد ہوئے تھے۔ ان امتحانات میں درسِ نظامی، تجوید للعلما، تجوید للحفاظ، دراساتِ دینیہ اور متوسطہ شامل تھے۔
نتائج کا اعلان 18 رمضان المبارک 1447ھ بمطابق 8 مارچ 2026ء بروز اتور بعد از نماز مغرب 6 بجے کر دیا گیا ہے۔
نتائج دیکھنے کے لیے مجمع العلوم الاسلامیہ کی آفیشل ویب سائٹ پر جائیں، “نتائج” کے سیکشن میں اپنا درجہ منتخب کریں اور رجسٹریشن نمبر درج کریں، جس کے بعد آپ آسانی سے اپنا نتیجہ دیکھ سکتے ہیں۔
رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے دے گئے بٹن پر کلک کریں۔

مجمع العلوم الاسلامیہ کا رزلٹ 2026 دیکھنے کا مکمل طریقہ

Majma Ul Uloom AL-IslamiaGirls Date Sheet Annual or Supplementary Exam 2026 | Check Result by Roll Number, Name
مجمع العلوم الاسلامیہ کے للبنات (طالبات) کے سالانہ امتحانات 24 جنوری سے 29 جنوری 2026 تک منعقد ہوئے۔ ان امتحانات میں درسِ نظامی، تجوید للعالمات، تجوید للحافظات، دراساتِ دینیہ اور متوسطہ شامل تھے۔
نتائج کا اعلان 18 رمضان المبارک 1447ھ بمطابق 8 مارچ 2026ء بروز اتور بعد از نماز مغرب 6 بجے کر دیا گیا ہے۔
نتائج دیکھنے کے لیے مجمع العلوم الاسلامیہ کی آفیشل ویب سائٹ پر جائیں، “نتائج” کے سیکشن میں اپنا درجہ منتخب کریں اور رجسٹریشن نمبر درج کریں، جس کے بعد آپ آسانی سے اپنا نتیجہ دیکھ سکتی ہیں۔
رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے دے گئے بٹن پر کلک کریں۔



Majma Ul Uloom AL-Islamia Boys and Girls Position Holders 2026 (1447H)
Majma Ul Uloom AL-Islamia Class Result 2026 Collectively | مجمع العلوم الاسلامیہ ادارے کا اجتماعی نتیجہ
مجمع العلوم الاسلامیہ بھر میں رجسٹر شدہ اداروں کے ساتھ پورٹل بناتا ہیں۔ جس میں وہ داخلہ جات اور رزلٹ کارڈ وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ آپ اپنے ادارہ کا اجتماعی طور پر رزلٹ دیکھ سکتے ہیں۔
اس لنک پر کلک کرکے اپنے ادارے کا الحاق نمبر درج کریں اور رزلٹ نکالیں۔

نتائج مجمع العلوم الاسلامیہ
اگر طلبہ و طالبات کو رزلٹ کے حصول میں کسی قسم کی مشکل کا سامنا ہے تو نیچے موجود کمنٹس باکس میں اپنا نام، رول نمبر اور درجہ وغیرہ کی مکمل معلومات لکھ دیں۔ اسی طرح اگر مدارس یا جامعات کی انتظامیہ اپنا مکمل رزلٹ ڈاؤن لوڈ نہیں کر سکی تو اپنی لاگ اِن آئی ڈی شیئر کر دیں۔ آپ کی مطلوبہ معلومات آپ تک پہنچا دی جائیں گی۔
Frequently Asked Questions (FAQ)
What is Majma Ul Uloom Al-Islamia Pakistan?
Majma Ul Uloom Al-Islamia is a reputable Islamic educational board in Pakistan that organizes exams, syllabi, and certifications for registered madaris. It aims to promote Islamic education, provide structured learning for students, and prepare qualified scholars in Quran, Hadith, Fiqh, and other Islamic sciences.
How can I check Majma Ul Uloom Al-Islamia Result 2026 online?
You can check the Majma Ul Uloom Al-Islamia Result 2026 online by roll number by visiting the official website. Go to the “Result” section, select your class or degree, enter your roll number or registration number, and your result will appear on the screen.
When was the Majma Ul Uloom Al-Islamia Result 2026 announced?
Majma Ul Uloom Al-Islamia Annual Result 2026 (1447 Hijri) was officially announced on 8 March 2026 (18 Ramadan 1447 AH) after Maghrib prayer at 6:00 PM.
Are boys and girls results available separately?
Yes, the Majma Ul Uloom Al-Islamia Boys (Baneen) and Girls (Banat) Result 2026 are available separately. Students can select the relevant result link and check their results online.
How can institutions check the collective result of Majma Ul Uloom Al-Islamia?
Madaris and institutions can check the Majma Ul Uloom Al-Islamia collective result 2026 through the official portal by entering their institution affiliation number, which allows them to view or download the complete result of their students.
Can I check Majma Ul Uloom Al-Islamia Result 2026 by name?
No, students cannot check the Majma Ul Uloom Al-Islamia Result 2026 by name. Results are available only by roll number. However, institutions or madaris can check the collective result using their Ilhaq (affiliation) number on the official portal.