اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ

Ittehad Ul Madaris Result 2026 1447 Hijri By Roll No | اتحاد المدارس العربیہ کے نتائج

Ittehad Ul Madaris Al Arabia Pakistan Result 2026 Check Online By Roll No 1447 Hijri Exams | اتحاد المدارس العربیہ پاکستان نتائج 1447 للبنین اور للبنات رولنمبر اور نام کے ساتھ

اتحاد المدارس العربیہ پاکستان پاکستان کے دینی مدارس کا ایک اہم تعلیمی و تنظیمی ادارہ ہے جس کا مرکزی دفتر ضلع مردان، خیبر پختونخوا میں قائم ہے۔ یہ ایک غیر سیاسی ادارہ ہے جس کا بنیادی مقصد ملک میں دینی علوم کی ترویج و اشاعت، مدارس کے تعلیمی نظام کو منظم کرنا اور اسلامی تعلیمات کو فروغ دینا ہے۔ ادارہ مدارس کے درمیان باہمی تعاون، اخوت، برداشت اور احترامِ انسانیت کے جذبات کو فروغ دینے کے لیے کام کرتا ہے۔

ادارے کے نظم و نسق کے لیے دو اہم مشاورتی ادارے قائم ہیں: مجلس شوریٰ اور مجلس عاملہ۔ مجلس شوریٰ اتحاد المدارس کی بنیادی قوت سمجھی جاتی ہے جو تعلیمی معیار، نصاب میں اصلاحات اور ادارے کے اہم فیصلوں کی نگرانی کرتی ہے، جبکہ مجلس عاملہ بجٹ اور انتظامی معاملات کی منظوری دیتی ہے۔ صدر، نائب صدر، ناظم اعلیٰ اور ناظم امتحانات سمیت مختلف عہدیداران ادارے کے انتظامی اور امتحانی امور کو باہمی مشاورت سے چلاتے ہیں۔

اتحاد المدارس العربیہ پاکستان کے قیام کا مقصد دینی تعلیم کو مضبوط بنانا، اتحاد بین المسلمین کو فروغ دینا اور ایسے علماء و مبلغین تیار کرنا ہے جو قدیم و جدید علوم سے آراستہ ہوں۔ ادارہ مدارس کے طلبہ کو دینی علوم کے ساتھ ساتھ عصری تقاضوں کے مطابق کمپیوٹر اور بنیادی انگریزی تعلیم کی طرف بھی راغب کرتا ہے تاکہ وہ دور حاضر کے مسائل کو بہتر انداز میں سمجھ کر اسلامی تعلیمات کی روشنی میں رہنمائی فراہم کر سکیں۔

Ittehad Ul Madaris Al Arabia Pakistan Boys Date Sheet Annual or Supplementary Exam 2026 | Check Result by Roll Number, Name

اتحاد المدارس العربیہ پاکستان کے للبنین (طلبہ) کے سالانہ امتحانات 24 جنوری سے 29 جنوری 2026 تک منعقد ہوئے تھے۔ ان امتحانات میں درسِ نظامی، تجوید للعلما، تجوید للحفاظ، دراساتِ دینیہ اور متوسطہ شامل تھے۔

نتائج کا اعلان 20 رمضان المبارک 1447ھ بمطابق 10 مارچ 2026ء، بروز منگل دوپہر 12:00 بجے کیا گیا ہے۔

نتائج دیکھنے کے لیے اتحاد المدارس العربیہ پاکستان کی آفیشل ویب سائٹ پر جائیں، “نتائج” کے سیکشن میں اپنا درجہ منتخب کریں اور رول نمبر درج کریں، جس کے بعد آپ آسانی سے اپنا نتیجہ دیکھ سکتے ہیں۔

اتحاد المدارس العربیہ پاکستان کا رزلٹ 2026 دیکھنے کا مکمل طریقہ

Ittehad Ul Madaris Al Arabia Pakistan Girls Date Sheet Annual or Supplementary Exam 2026 | Check Result by Roll Number, Name

اتحاد المدارس العربیہ پاکستان کے للبنات (طالبات) کے سالانہ امتحانات 24 جنوری سے 29 جنوری 2026 تک منعقد ہوئے۔ ان امتحانات میں درسِ نظامی، تجوید للعالمات، تجوید للحافظات، دراساتِ دینیہ اور متوسطہ شامل تھے۔

نتائج کا اعلان 20 رمضان المبارک 1447ھ بمطابق 10 مارچ 2026ء، بروز منگل دوپہر 12:00 بجے کیا گیا ہے۔

نتائج دیکھنے کے لیے اتحاد المدارس العربیہ پاکستان کی آفیشل ویب سائٹ پر جائیں، “نتائج” کے سیکشن میں اپنا درجہ منتخب کریں اور رول نمبر درج کریں، جس کے بعد آپ آسانی سے اپنا نتیجہ دیکھ سکتی ہیں۔

Ittehad Ul Madaris Al Arabia Pakistan Boys and Girls Position Holders 2026 (1447H)

Ittehad Ul Madaris Al Arabia Pakistan Class Result 2026 Collectively | اتحاد المدارس العربیہ پاکستان ادارے کا اجتماعی نتیجہ

اتحاد المدارس العربیہ پاکستان بھر میں رجسٹر شدہ اداروں کے ساتھ پورٹل بناتا ہیں۔ جس میں وہ داخلہ جات اور رزلٹ کارڈ وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ آپ اپنے ادارہ کا اجتماعی طور پر رزلٹ دیکھ سکتے ہیں۔

نتائج اتحاد المدارس العربیہ پاکستان

اگر طلبہ و طالبات کو رزلٹ کے حصول میں کسی قسم کی مشکل کا سامنا ہے تو نیچے موجود کمنٹس باکس میں اپنا نام، رول نمبر اور درجہ وغیرہ کی مکمل معلومات لکھ دیں۔ اسی طرح اگر مدارس یا جامعات کی انتظامیہ اپنا مکمل رزلٹ ڈاؤن لوڈ نہیں کر سکی تو اپنی لاگ اِن آئی ڈی شیئر کر دیں۔ آپ کی مطلوبہ معلومات آپ تک پہنچا دی جائیں گی۔

What is Ittehad Ul Madaris Al-Arabia Pakistan?

Ittehad Ul Madaris Al-Arabia Pakistan is a leading non-political organization that unites Islamic schools (madaris) across Pakistan. Its main purpose is to promote and standardize religious education, support madaris administration, and prepare students with both traditional Islamic knowledge and essential modern skills like English and basic computer literacy.

How can I check my Ittehad Ul Madaris Result 2026 for Boys (Baneen) and Girls (Banat)?

You can check your result online by visiting the official Ittehad Ul Madaris website, selecting your level (Boys/Baneen or Girls/Banat), and entering your roll number.

Can I check my result by name instead of roll number for Boys (Baneen) or Girls (Banat)?

No, results can only be checked using the roll number. Some affiliated portals may allow searches by registration or affiliation number.

When were the 2026 (1447H) exams held for Boys (Baneen) and Girls (Banat)?

The annual exams for Boys and Girls were conducted from 24th January to 29th January 2026.

When were the 2026 (1447H) results announced for Boys (Baneen) and Girls (Banat)?

Ittehad Ul Madaris Al-Arabia Pakistan Result 2026 (1447 Hijri) was officially announced for both Baneen (Boys) and Banat (Girls) on 20th Ramadan 1447H (10th March 2026) at 12:00 PM.


What should I do if I face difficulties accessing my result for Boys (Baneen) or Girls (Banat)?

Students or institutions facing issues can leave their full details—including name, roll number, and level—in the website’s comment section, and the required information will be provided.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *