Wafaq Ul Madaris Al Islamia Al Rizvia Pakistan Boys and Girls Exam Date Sheet 2026 | وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان طلبہ و طالبات ڈیٹ شیٹ
وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان میں ایک ایسی تنظیم ہے جو مذہبی مدارس کی نگرانی اور تنظیم کرتی ہے۔ یہ اس بات کی ضمانت کے لیے قائم کیا گیا تھا کہ یہ مدارس یکساں اور معیاری نصاب کی پیروی کریں۔ مقصد یہ ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ ان مدارس میں تعلیم جدید ہے جبکہ مذہبی تعلیمات کا تحفظ ہے۔
وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان کے طلبہ کے درس نظامی کے سالانہ امتحانات 2026
وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان کے تحت طلبہ کے درسِ نظامی کے سالانہ امتحانات 2026 بروز ہفتہ 10 جنوری 2026 سے شروع ہو رہے ہیں، جو 15 جنوری 2026 بروز جمعرات تک جاری رہیں گے۔ تمام طلبہ کی رول نمبر سلپس بہت جلد ان کے متعلقہ جامعات و مدارس میں پہنچا دی جائیں گی، لہٰذا طلبہ اپنی رول نمبر سلپ کے حصول کے لیے اپنے ادارے سے بروقت رابطہ کر لیں۔ امتحانی اوقات صبح 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک ہوں گے، جبکہ جن طلبہ نے ضمنی امتحان بھی دینا ہے انہیں قواعد کے مطابق اضافی وقت فراہم کیا جائے گا۔ 10 جنوری کو دو پیپرز منعقد ہوں گے، جن میں پہلا پیپر صبح 9 بجے اور دوسرا پیپر دوپہر 2 بجے ہوگا۔
متوسطہ اور درس نظامی کے تمام درجات عامہ اول،عامہ دوم، خاصہ اول، خاصہ دوم، عالیہ اول، عالیہ دوم، عالمیہ اول، عالمیہ دوم کی ڈیٹ شیٹ
Watch Video for Boys Dars e Nizami Exam 2026
وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان کے طلبہ کے درس نظامی کے سالانہ امتحانات 2026

وفاق المدارس اسلامیہ الرضویہ پاکستان امتحانی ہدایات برائے امیدواران
ضروری ہدایات
- امیدوار امتحان کے دن اپنی اصل رول نمبر سلپ اور شناختی کارڈ یا ب فارم لازماً ساتھ لائے۔ اس کے علاوہ صرف قلم، پنسل، ربڑ، روشنائی، پیمانہ، سیاہی چوس اور گتہ لانے کی اجازت ہے۔ کسی بھی قسم کا مواد، کتاب، نوٹس، منی کمپیوٹر یا موبائل فون کمرہ امتحان میں لانا سختی سے ممنوع ہے۔ خلاف ورزی کی صورت میں تادیبی کارروائی کی جائے گی۔ بالخصوص موبائل فون برآمد ہونے پر کم از کم سزا موبائل ضبطی اور ایک سال کے لیے نا اہلی ہوگی۔
- امیدوار پرچہ شروع ہونے سے آدھا گھنٹہ قبل کمرہ امتحان میں داخل ہو کر اپنی مقررہ نشست پر بیٹھ جائے۔ پرچہ شروع ہونے سے پندرہ منٹ پہلے امیدوار کو جوابی کاپی فراہم کی جائے گی۔ امیدوار پر لازم ہے کہ جوابی کاپی کے سرورق پر موجود تمام خانے انتہائی احتیاط، درستگی اور صاف لکھائی کے ساتھ مکمل کرے۔
- پرچہ سوالات مقررہ وقت پر تقسیم کیا جائے گا۔ امیدوار پر لازم ہے کہ پرچے پر درج تمام ہدایات بغور پڑھ کر مکمل خاموشی کے ساتھ پرچہ حل کرنا شروع کرے۔
ضروری نوٹ
اگر کوائف نامکمل ہوں یا کسی قسم کی غلطی ہو تو رزلٹ کے اعلان سے قبل درستگی کے لیے بذریعہ ڈاک شعبہ امتحانات سے رابطہ کریں۔

وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان کی طالبات کے درس نظامی کے سالانہ امتحانات 2026
وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان کے تحت طالبات کے درسِ نظامی کے سالانہ امتحانات 2026 کے پیپرز 10 جنوری 2026 بروز ہفتہ سے شروع ہوں گے، جو 15 جنوری 2026 بروز جمعرات تک جاری رہیں گے۔ تمام طالبات کی رول نمبر سلپس بہت جلد متعلقہ جامعہ و مدارس میں پہنچا دی جائیں گی، اس لیے رول نمبر سلپ کے حصول کے لیے اپنے ادارے سے رابطہ کر لیں۔ امتحانی اوقات صبح 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک ہوں گے، جبکہ جن طالبات نے ضمنی امتحان بھی دینا ہے انہیں قواعد کے مطابق اضافی وقت فراہم کیا جائے گا۔ 10 جنوری کو دو پیپرز منعقد ہوں گے، جن میں پہلا پیپر صبح 9 بجے اور دوسرا پیپر دوپہر 2 بجے ہوگا۔
متوسطہ اور درس نظامی کے تمام درجات عامہ اول،عامہ دوم، خاصہ اول، خاصہ دوم، عالیہ اول، عالیہ دوم، عالمیہ اول، عالمیہ دوم کی ڈیٹ شیٹ
Watch Video for Girls Dars e Nizami Exam 2026
وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان کی طالبات کے درس نظامی کے سالانہ امتحانات 2026

وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان کے طلبہ وطالبات کے گریجویٹ اور خصوصی سالانہ امتحانات 2026
وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان کے تحت طلبہ و طالبات کے گریجویٹ اور خصوصی سالانہ امتحانات 2026 بروز ہفتہ 10 جنوری 2026 سے شروع ہو رہے ہیں اور 15 جنوری 2026 بروز جمعرات تک جاری رہیں گے۔ یہ امتحانات ان طلبہ و طالبات کے لیے ہیں جنہوں نے اپنے متعلقہ عصری تعلیمی درجات (جیسے میٹرک / ایف ایس سی / ایف اے / بی اے / ایم ایس سی یا اسی نوعیت کی تعلیم) مکمل کر رکھی ہو اور وفاق المدارس کے مطابق داخلے کے اہل ہوں، نیز دینی و عصری تعلیم کے تقاضوں کے مطابق اپنے داخلہ فارم درست طریقے سے جمع کروائے ہوں۔
تمام طلبہ و طالبات کی رول نمبر سلپس بہت جلد ان کے متعلقہ جامعات و مدارس میں پہنچا دی جائیں گی، لہٰذا رول نمبر سلپ کے حصول کے لیے اپنے ادارے سے بروقت رابطہ کریں۔ امتحانات کا وقت صبح 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک ہوگا، جبکہ جن طلبہ و طالبات نے ضمنی امتحان بھی دینا ہے انہیں قواعد کے مطابق اضافی وقت فراہم کیا جائے گا۔ 10 جنوری کو دو پیپرز ہوں گے، جن میں پہلا پیپر صبح 9 بجے اور دوسرا پیپر دوپہر 2 بجے ہوگا۔
وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان کے طلبہ وطالبات کے گریجویٹ اور خصوصی سالانہ امتحانات 2026

وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان کے طلبہ وطالبات کے تخصصات سال اول سالانہ امتحانات 2026
وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان کے طلبہ و طالبات کے سال اول تخصصات کے سالانہ امتحانات 2026 بروز ہفتہ، 17 جنوری 2026 سے شروع ہوں گے۔ تمام رول نمبر سلپ بہت جلد آپ کے جامعہ مدارس میں پہنچا دیے جائیں گے، براہِ کرم اپنے ادارے سے رابطہ کریں۔ امتحانات کا پہلا سیشن صبح 9 بجے سے 12 بجے تک ہوگا۔ اگر کسی امیدوار کو ضمنی امتحان دینا ہو تو اسے اضافی وقت فراہم کیا جائے گا۔
وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان کے امتحانات 17 جنوری 2026 (ہفتہ) سے 19 جنوری 2026 (جمعرات) تک جاری رہیں گے۔ روزانہ دو پیپرز ہوں گے، پہلا سیشن صبح 9 بجے اور دوسرا سیشن دوپہر 2 بجے سے شروع ہوگا۔
وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان کے طلبہ وطالبات کے تخصصات سال اول سالانہ امتحانات 2026

وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان کے طلبہ وطالبات کے تخصصات سال دوم سالانہ امتحانات 2026
وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان کے طلبہ و طالبات کے سال دوم تخصصات کے سالانہ امتحانات 2026 بروز ہفتہ، 17 جنوری 2026 سے شروع ہوں گے۔ تمام رول نمبر سلپ بہت جلد آپ کے جامعہ مدارس میں پہنچا دیے جائیں گے، براہِ کرم اپنے ادارے سے رابطہ کریں۔ امتحانات کا پہلا سیشن صبح 9 بجے سے 12 بجے تک ہوگا۔ اگر کسی امیدوار کو ضمنی امتحان دینا ہو تو اسے اضافی وقت فراہم کیا جائے گا۔
وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان کے امتحانات 17 جنوری 2026 (ہفتہ) سے 19 جنوری 2026 (جمعرات) تک جاری رہیں گے۔ روزانہ دو پیپرز ہوں گے، پہلا سیشن صبح 9 بجے اور دوسرا سیشن دوپہر 2 بجے سے شروع ہوگا۔
وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان کے طلبہ وطالبات کے تخصصات سال دوم سالانہ امتحانات 2026

Frequently Asked Questions (FAQs)
When will the annual Darse Nizami exams for boys under Wafaq ul Madaris al Islamia al Rizvia Pakistan start in 2026?
The annual Darse Nizami exams for boys under Wafaq ul Madaris al Islamia al Rizvia Pakistan will commence on Saturday, January 10, 2026, and continue until Thursday, January 15, 2026.
What is the schedule for the annual Darse Nizami exams for girls under Wafaq ul Madaris al Islamia al Rizvia Pakistan in 2026?
The exams for girls under Wafaq ul Madaris al Islamia al Rizvia Pakistan will also start on Saturday, January 10, 2026, and run until Thursday, January 15, 2026, with the same timings as for boys.
What are the exam timings for the 2026 annual exams under Wafaq ul Madaris al Islamia al Rizvia Pakistan?
Regular papers will be held from 9:00 AM to 12:00 PM. On January 10, 2026, there will be two papers: the first at 9:00 AM and the second at 2:00 PM. Extra time will be provided for supplementary exams as per rules.
How can students obtain their roll number slips for the 2026 exams under Wafaq ul Madaris al Islamia al Rizvia Pakistan?
Roll number slips will be sent soon to the respective affiliated madaris and jamiaat under Wafaq ul Madaris al Islamia al Rizvia Pakistan. Students should contact their institutions promptly to collect them.
Which levels are covered in the 2026 Darse Nizami date sheet under Wafaq ul Madaris al Islamia al Rizvia Pakistan?
The date sheet applies to Mutawassitah and all levels of Darse Nizami under Wafaq ul Madaris al Islamia al Rizvia Pakistan, including Aama 1, Aama 2, Khasa 1, Khasa 2, Aaliya 1, Aaliya 2, Aalimiya 1, and Aalimiya 2. Separate schedules apply to Takhassus (specialization) years 1 and 2, starting from January 17, 2026.
What documents and items are candidates allowed to bring to the examination hall?
Candidates must bring their original roll number slip and CNIC or B-Form on the exam day. Only essential stationery such as a pen, pencil, eraser, ink, ruler, ink remover, and cardboard is allowed. Bringing books, notes, mobile phones, mini-computers, or any unauthorized material is strictly prohibited and may result in disciplinary action.
What are the important instructions regarding exam timing and answer sheets?
Candidates must enter the examination hall 30 minutes before the paper starts and sit at their allotted seats. Answer sheets will be provided 15 minutes before the start of the paper, and all details on the cover page must be filled in carefully and correctly. Candidates should read all instructions on the question paper attentively and attempt the paper in complete silence.