
Wahdat Ul Madaris Al Islamia Pakistan Result 2026 Check Online By Roll No 1447 Hijri Exams | وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان نتائج 1447 طلبہ و طالبات رولنمبر اور نام کے ساتھ
وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان ایک دینی تعلیمی بورڈ ہے جو ملک بھر کے مدارس کو ایک منظم اور متحدہ نظامِ تعلیم کے تحت منسلک کرتا ہے۔ اس ادارے کا مقصد دینی تعلیم کو معیاری، منظم اور عصری تقاضوں سے ہم آہنگ بنانا ہے تاکہ طلبہ و طالبات کو مضبوط دینی و اخلاقی بنیاد فراہم کی جا سکے۔
یہ بورڈ اپنے زیرِ انتظام مدارس میں مختلف درجات کے سالانہ اور ضمنی امتحانات کا انعقاد کرتا ہے اور کامیاب امیدواروں کو اسناد جاری کرتا ہے۔ امتحانی نظام کو شفاف اور منظم بنانے پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے تاکہ نتائج بروقت اور درست انداز میں جاری کیے جا سکیں۔
وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان نصاب کی تیاری، مدارس کی رجسٹریشن اور الحاق کے امور بھی سرانجام دیتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اسناد کی تصدیق اور تعلیمی رہنمائی جیسے اہم امور بھی انجام دیے جاتے ہیں۔ یوں یہ ادارہ ملک میں دینی تعلیم کے فروغ اور مدارس کے باہمی ربط کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
Wahdat Ul Madaris Al Islamia Pakistan Boys Date Sheet Annual or Supplementary Exam 2026| Check Result by Roll Number, Name
وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان کے للبنین (طلبہ) کے سالانہ امتحانات 10 جنوری سے 15 جنوری 2026 تک منعقد ہوئے تھے۔ ان امتحانات میں درسِ نظامی، تجوید للعلما، تجوید للحفاظ، دراساتِ دینیہ اور متوسطہ شامل تھے۔
نتائج کا اعلان 14 رمضان المبارک 1447ھ بمطابق 4 مارچ 2026ء بروز بدھ بعد از نمازِ ظہر کر دیا گیا ہے۔
نتائج دیکھنے کے لیے وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان کی آفیشل ویب سائٹ پر جائیں، “نتائج” کے سیکشن میں اپنا درجہ منتخب کریں اور رجسٹریشن نمبر درج کریں، جس کے بعد آپ آسانی سے اپنا نتیجہ دیکھ سکتے ہیں۔
رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے دے گئے بٹن پر کلک کریں۔

وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان کا رزلٹ 2026 دیکھنے کا مکمل طریقہ

Wahdat Ul Madaris Al Islamia Pakistan Girls Date Sheet Annual or Supplementary Exam 2026| Check Result by Roll Number, Name
وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان کے للبنات (طالبات) کے سالانہ امتحانات 10 جنوری سے 15 جنوری 2026 تک منعقد ہوئے۔ ان امتحانات میں درسِ نظامی، تجوید للعالمات، تجوید للحافظات، دراساتِ دینیہ اور متوسطہ شامل تھے۔
نتائج کا اعلان 14 رمضان المبارک 1447ھ بمطابق 4 مارچ 2026ء بروز بدھ بعد از نمازِ ظہر کر دیا گیا ہے۔
نتائج دیکھنے کے لیے وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان کی آفیشل ویب سائٹ پر جائیں، “نتائج” کے سیکشن میں اپنا درجہ منتخب کریں اور رجسٹریشن نمبر درج کریں، جس کے بعد آپ آسانی سے اپنا نتیجہ دیکھ سکتی ہیں۔
رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے دے گئے بٹن پر کلک کریں۔


Wahdat Ul Madaris Al Islamia Pakistan Boys and Girls Position Holders 2026 (1447H)


Wahdat Ul Madaris Al Islamia Pakistan Jamiya Result 2026 Collectively | وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان ادارے کا اجتماعی نتیجہ
وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان بھر میں رجسٹر شدہ اداروں کے ساتھ پورٹل بناتا ہیں۔ جس میں وہ داخلہ جات اور رزلٹ کارڈ وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ آپ اپنے ادارہ کا اجتماعی طور پر رزلٹ دیکھ سکتے ہیں۔
اس لنک پر کلک کرکے اپنے ادارے کا الحاق نمبر اور خفیہ کوڈ درج کریں اور رزلٹ نکالیں۔

نتائج وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان
اوراگرطلبہ و طالبات کورزلٹ کےحصول میں کسی قسم کی دقت ومشکل کا سامنہ ہے۔ تونیچے موجود کمنٹس باکس میں اپنا نام ،رولنمبر اور درجہ وغیرہ کی مکمل معلومات لکھ دیں۔ اسی طرح اگرمدارس/جامعات کی انتظامیہ اپنا مکمل رزلٹ ڈاؤن لوڈ نہیں کرسکے توابھی اپنی لاگ ان آئی ڈی شئیرکریں۔ آپ کی مطلوبہ معلومات آپ تک پہنچ جائیں گی۔
Frequently Asked Questions (FAQ)
What is Wahdat Ul Madaris Al Islamia Pakistan?
Wahdat Ul Madaris Al Islamia Pakistan is a religious educational board that supervises madaris, organizes examinations, and provides Islamic education under a unified system.
When were the Wahdat Ul Madaris annual exams 2026 conducted?
The annual examinations were held from 10 January to 15 January 2026 for both boys and girls.
When was the Wahdat Ul Madaris Result 2026 announced?
The result was officially announced on 4 March 2026 (14 Ramadan 1447 AH) after Zuhr prayer.
How can students check the Wahdat Ul Madaris Result 2026?
Students can check their result online by visiting the official website, selecting their class, and entering their roll number or registration number.
What should students do if they cannot find their result?
If students cannot find their result online, they should contact their madrasa administration or provide their name, roll number, and class details for assistance.