Dars e Nizami Books (درس نظامی کی کتابیں)
Tanzeem ul madaris Books PDF download
تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کے طلبہ و طالبات درسِ نظامی کی نصابی کتب پی ڈی ایف میں حاصل کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کو اپنی مطلوبہ کتب ان میں سے نہیں ملتی تو ہمیں اس بٹن پر کلک کر کے کتاب کا نام ، مترجم یا مصنف کا نام اور کتاب کی زبان لکھ کر میسج کریں۔ اور اگر ممکن ہو تو کتاب کے پہلے صفحے کی تصویر بھی بھیج دیں۔
مطلوبہ درجے والے بٹن پر کلک کر کےیا کتاب کا نام لکھ کر بھی ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔
اگرآپ موبائل پرگوگل میں ہیں تو آپ اس صفحے میں کتاب تلاش کرنا چاہتے ہیں تو دائیں اوپری کونے پرتین نقطوں پر کلک کریں، پھر “صفحہ میں تلاش کریں” کا آپشن منتخب کریں (آپ کو سرچ والے آپشن پر کلک کرنا ہے) اور جوکتاب آپ تلاش کرنا چاہتے ہیں، وہ ٹائپ کریں۔اگرآپ پی سی پر گوگل میں تلاش کرنے کے لیے “کنٹرول + ایف” دبائیں، پھر جو لفظ آپ تلاش کرنا چاہتے ہیں، وہ سرچ بار میں لکھیں۔