Kanzul Madaris Exam Date Sheet 2026 – Tajweed wa Qiraat, Qiraat-e-Asharah, Imamat Course & Faizan-e-Shariyat Course (Boys & Girls) for Dars-e-Nizami and Takhasusaat
کنزالمدارس انٹرنیشنل میں ایک ایسی تنظیم ہے جو مذہبی مدارس کی نگرانی اور تنظیم کرتی ہے۔ یہ اس بات کی ضمانت کے لیے قائم کیا گیا تھا کہ یہ مدارس یکساں اور معیاری نصاب کی پیروی کریں۔ مقصد یہ ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ ان مدارس میں تعلیم جدید ہے جبکہ مذہبی تعلیمات کا تحفظ ہے۔
کنزالمدارس کے درس نظامی کے بوائز کے سالانہ امتحانات 2026
کنزالمدارس انٹرنیشنل کے بوائز کے درسِ نظامی کے سالانہ امتحانات 2026 کا آغاز 21 جنوری 2026 بروز بدھ سے ہوگا۔ تمام طلبہ کے رول نمبر سلپس بہت جلد متعلقہ جامعات و مدارس میں ارسال کر دی جائیں گی، لہٰذا طلبہ اپنے ادارے سے بروقت رابطہ کر لیں۔ امتحانی اوقات کار صبح 9:00 بجے سے 12:00 بجے تک ہوں گے، جبکہ ضمنی امتحان دینے والے طلبہ کو قواعد کے مطابق اضافی وقت فراہم کیا جائے گا۔ کنزالمدارس انٹرنیشنل کے یہ امتحانات 21 جنوری 2026 بروز بدھ سے 31 جنوری 2026 بروز ہفتہ تک منعقد ہوں گے۔
ابتدائیہ، متوسطہ اور درس نظامی کے تمام درجات عامہ اول،عامہ دوم، خاصہ اول، خاصہ دوم، عالیہ اول، عالیہ دوم، عالمیہ اول، عالمیہ دوم کی ڈیٹ شیٹ
Kanzul Madaris Dars-e-Nizami Boys Exam Date Sheet 2026

اگر آپ کی بلکل تیاری نہیں ہے تو آپ گزشتہ پیپرز سے تیاری کرنے کے لیے بٹن پر کلک کریں۔ آپ کے پاس اگر 2025 کے حل شدہ پیپرز ہیں۔ تو آپ ہم سے رابطہ کریں ۔ ہم وہ بھی ان پیپرز میں شامل کردیں گے ۔ آپ کی طرف سے صدقہ جاریہ ہوگا۔
کنزالمدارس اہل سنت پاکستان کی نورانی گائیڈ یعنی گزشتہ پیپرز حاصل کرنے کے لیے نیچے والے بٹن پر کلک کریں۔
کنز المدارس امتحانی ہدایات برائے امیدواران
- امیدوار کے لیے لازم ہے کہ وہ اپنی رول نمبر سلپ روزانہ امتحانی سنٹر میں ساتھ لائے۔ رول نمبر سلپ کے بغیر امتحان میں شرکت کی اجازت نہیں ہو گی۔
- امتحانی سنٹر میں صرف امتحانی لوازمات جیسے قلم، پینسل، ربڑ، پیمانہ، روشنائی اور امتحانی گتہ لانے کی اجازت ہے۔ اس کے علاوہ کسی قسم کی کتاب، نوٹس اور بالخصوص موبائل فون یا دیگر غیر متعلقہ اشیاء لانا سختی سے ممنوع ہے۔
- امیدوار پرچہ شروع ہونے سے آدھا گھنٹہ قبل امتحانی سنٹر میں داخل ہو کر اپنی مقررہ نشست پر بیٹھے گا۔ مقررہ وقت کے بعد بغیر معقول وجہ کے امتحان میں شرکت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
- نگران امتحانی سنٹر کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ دوران امتحان اپنی صوابدید کے مطابق امیدوار کی نشست تبدیل کر سکتا ہے۔
- پرچہ شروع ہونے سے پندرہ منٹ قبل امیدوار کو جوابی کاپی فراہم کی جائے گی۔ امیدوار پر لازم ہے کہ جوابی کاپی پر موجود تمام کالموں میں مطلوبہ معلومات نہایت احتیاط کے ساتھ درست اور صاف انداز میں درج کرے۔
- نگران امتحانی سنٹر کے ساتھ بد اخلاقی کی صورت میں امیدوار کا پرچہ منسوخ کر دیا جائے گا۔
- درج ذیل میں سے کوئی بھی صورت پائی جانے پر پرچہ منسوخ کیا جا سکتا ہے۔
(i) نقل کرتے ہوئے یا کرواتے ہوئے پکڑے جانا یا کسی قسم کا ممنوعہ مواد برآمد ہونا۔
(ii) جوابی کاپی یا حاضری شیٹ پر رول نمبر نہ لکھنا یا غلط لکھنا۔
(iii) اپنے رول نمبر پر حاضری نہ لگانا۔
(iv) دوران امتحان نظم و ضبط کی خلاف ورزی کرنا۔
(v) کسی دوسرے امیدوار کی جگہ امتحان دینا یا دلوانا۔
(vi) دوران امتحان بدتمیزی یا غیر اخلاقی حرکت کرنا۔
(vii) اضافی کاپی پر ممتحن کے دستخط ثبت نہ کروانا۔
نوٹ: جوابی کاپی پر صرف کالی یا نیلی روشنائی استعمال کی جائے۔ اس کے علاوہ کسی اور قسم کی روشنائی استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے۔

کنزالمدارس کی درس نظامی کی گرلز کے سالانہ امتحانات 2026
کنزالمدارس انٹرنیشنل کی گرلز کے درسِ نظامی کے سالانہ امتحانات 2026 کا آغاز 21 جنوری 2026 بروز بدھ سے ہوگا۔ تمام طلبہ کے رول نمبر سلپس بہت جلد متعلقہ جامعات و مدارس میں ارسال کر دی جائیں گی، لہٰذا طلبہ اپنے ادارے سے بروقت رابطہ کر لیں۔ امتحانی اوقات کار صبح 9:00 بجے سے 12:00 بجے تک ہوں گے، جبکہ ضمنی امتحان دینے والے طلبہ کو قواعد کے مطابق اضافی وقت فراہم کیا جائے گا۔ کنزالمدارس انٹرنیشنل کے یہ امتحانات 21 جنوری 2026 بروز بدھ سے 31 جنوری 2026 بروز ہفتہ تک منعقد ہوں گے۔
ابتدائیہ، متوسطہ اور درس نظامی کے تمام درجات عامہ اول،عامہ دوم، خاصہ اول، خاصہ دوم، عالیہ اول، عالیہ دوم، عالمیہ اول، عالمیہ دوم کی ڈیٹ شیٹ
Kanzul Madaris Dars-e-Nizami Girls Exam Date Sheet 2026

کنزالمدارس کے بوائز کے تجوید وقراءت ، قراءات عشرہ، امامت کورس ، فیضان شریعت کورس کے سالانہ امتحانات 2026
کنزالمدارس انٹرنیشنل کے بوائز کے تجوید و قراءات، قراءات عشرہ، امامت کورس، فیضانِ شریعت کورس کے سالانہ امتحانات 2026 21 جنوری 2026 بروز بدھ سے 31 جنوری 2026 بروز ہفتہ تک منعقد ہوں گے۔ امتحانی اوقات کار صبح 9:00 بجے سے 12:00 بجے تک ہوں گے۔
Kanzul Madaris Tajweed wa Qiraat, Qiraat-e-Asharah, Imamat Course, Faizan-e-Shariyat Course for Boys Exam Date Sheet 2026

کنزالمدارس کے بوائز کے تخصصات کے سالانہ امتحانات 2026
کنزالمدارس انٹرنیشنل کی بوائز کے تخصصات کے سالانہ امتحانات 2026 21 جنوری 2026 بروز بدھ سے 31 جنوری 2026 بروز ہفتہ تک منعقد ہوں گے۔ امتحانی اوقات کار صبح 9:00 بجے سے 12:00 بجے تک ہوں گے۔
Kanzul Madaris Date Sheet Takhasusaat Boys 2026

کنزالمدارس کے گرلز کے تخصصات کے سالانہ امتحانات 2026
کنزالمدارس انٹرنیشنل کی گرلز کے تخصصات کے سالانہ امتحانات 2026 21 جنوری 2026 بروز بدھ سے 31 جنوری 2026 بروز ہفتہ تک منعقد ہوں گے۔ امتحانی اوقات کار صبح 9:00 بجے سے 12:00 بجے تک ہوں گے۔
Kanzul Madaris Date Sheet Takhasusaat Girls 2026

کنزالمدارس کے بوائز کے كليۃ الشريعہ کے سالانہ امتحانات 2026
کنزالمدارس انٹرنیشنل کے بوائز کے كليۃ الشريعہ کے سالانہ امتحانات 2026 21 جنوری 2026 بروز بدھ سے 31 جنوری 2026 بروز ہفتہ تک منعقد ہوں گے۔ امتحانی اوقات کار دوپہر 2:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک ہوں گے۔
Kanzul Madaris Date Sheet Kulliyat ush Shariah Boys 2026

کنزالمدارس کے گرلز کے كليۃ الشريعہ کے سالانہ امتحانات 2026
کنزالمدارس انٹرنیشنل کی گرلز کے كليۃ الشريعہ کے سالانہ امتحانات 2026 21 جنوری 2026 بروز بدھ سے 31 جنوری 2026 بروز ہفتہ تک منعقد ہوں گے۔ امتحانی اوقات کار دوپہر 1:00 بجے سے شام 4:00 بجے تک ہوں گے۔
Kanzul Madaris Date Sheet Kulliyat ush Shariah Girls 2026

کنزالمدارس کے گرلز کے فیضان شریعت کے سالانہ امتحانات 2026
کنزالمدارس انٹرنیشنل کی گرلز کے كليۃ الشريعہ کے سالانہ امتحانات 2026 09 فروری 2026 بروز سوموار سے 12 فروری 2026 بروز جمعرات تک منعقد ہوں گے۔ امتحانی اوقات کار صبح 9:00 بجے سے 12:00 بجے تک ہوں گے۔
Kanzul Madaris Date Sheet Faizan-e-Shariat Girls 2026

کنز المدارس بورڈ پاکستان کے کامیابی کا معیار، پاسنگ مارکس اور گریڈ درجہ بندی (اپ ڈیٹ)
گریڈنگ سسٹم کا تعارف
کنز المدارس بورڈ پاکستان نے دینی و عصری تعلیمی نظام کے تحت مختلف کورسز کے لیے کامیابی کا باقاعدہ معیار اور گریڈنگ سسٹم مقرر کیا ہے۔ اس نظام کا مقصد طلبہ کی تعلیمی کارکردگی کو فیصد نمبروں کی بنیاد پر واضح اور منصفانہ انداز میں جانچنا ہے۔
عمومی کورسز، درس نظامی اور پاسنگ مارکس
درجہ ابتدائیہ تا الشہادۃ العالمیہ، کلیۃ الشریعہ، تجوید و قراءت، دیگر عمومی کورسز اور درس نظامی کے تمام درجات بشمول درجہ عامہ، خاصہ، عالیہ اور عالمیہ میں کامیابی کے لیے کم از کم 40 فیصد نمبر حاصل کرنا ضروری ہے۔ ان کورسز میں 95 فیصد سے 100 فیصد تک نمبر حاصل کرنے والے طلبہ کو اے++ گریڈ دیا جاتا ہے جسے ممتاز مرتفع کہا جاتا ہے۔ 90 سے 94 فیصد تک اے+ یعنی ممتاز، 85 سے 89 فیصد تک اے یعنی جید جدا مرتفع، 80 سے 84 فیصد تک بی++ یعنی جید جدا، 75 سے 79 فیصد تک بی+ یعنی جید مرتفع، اور 70 سے 74 فیصد تک بی یعنی جید کا گریڈ دیا جاتا ہے۔ 60 سے 69 فیصد تک سی یعنی مقبول مرتفع، 50 سے 59 فیصد تک ڈی یعنی مقبول، 40 سے 49 فیصد تک سی یعنی ضعیف شمار کیا جاتا ہے، جبکہ 40 فیصد سے کم نمبر حاصل کرنے والے طلبہ یو گریڈ کے تحت راسب تصور ہوتے ہیں۔
تخصصات کے لیے پاسنگ مارکس اور گریڈنگ
تخصصات یعنی اسپیشلائزیشن کورسز میں کامیابی کے لیے کم از کم 50 فیصد نمبر حاصل کرنا لازم ہے۔ تخصصات میں بھی گریڈنگ فیصد نمبروں کی بنیاد پر کی جاتی ہے، جہاں 95 سے 100 فیصد پر اے++ ممتاز مرتفع، 90 سے 94 فیصد پر اے+ ممتاز، 85 سے 89 فیصد پر اے جید جدا مرتفع، 80 سے 84 فیصد پر بی++ جید جدا، 75 سے 79 فیصد پر بی+ جید مرتفع، اور 70 سے 74 فیصد پر بی جید کا گریڈ دیا جاتا ہے۔ 65 سے 69 فیصد پر سی یعنی مقبول مرتفع، 60 سے 64 فیصد پر ڈی یعنی مقبول، 50 سے 59 فیصد پر سی یعنی ضعیف شمار کیا جاتا ہے، جبکہ 50 فیصد سے کم نمبر حاصل کرنے والے طلبہ یو گریڈ کے ساتھ راسب قرار پاتے ہیں۔

نتائج سے متعلق اہم ہدایات
یہ گریڈنگ اور پاسنگ سسٹم کنز المدارس بورڈ پاکستان کی تازہ اپ ڈیٹ کے مطابق نافذ العمل ہے۔ تمام مدارس، اداروں اور متعلقہ شعبہ جات کے لیے اس پر عمل کرنا ضروری ہے۔ طلبہ کے نتائج کا تعین مکمل طور پر حاصل کردہ فیصد نمبروں کی بنیاد پر کیا جاتا ہے اور ہر طالب علم کے لیے مقررہ پاسنگ مارکس حاصل کرنا لازم ہے۔
Frequently Asked Questions (FAQs)
When will the Kanzul Madaris Annual Exams 2026 start for Boys and Girls?
The annual examinations of Kanzul Madaris International (DawateIslami) for the year 2026, covering Darse Nizami (all levels), Tajweed wa Qiraat, Qiraate Asharah, Imamat Course, Faizane Shariyat Course, and Takhasusaat programs for both boys and girls, will officially commence on Wednesday, 21 January 2026 and continue until Saturday, 31 January 2026 (except for a few specific courses mentioned below).
What is the timing of the papers for most courses in Kanzul Madaris Exams 2026?
For the majority of programs including Darse Nizami (Boys & Girls), Tajweed wa Qiraat, Qiraate Asharah, Imamat Course, Faizane Shariyat Course (Boys), and Takhasusaat (Girls), the paper timing is from 9:00 AM to 12:00 PM. Students appearing in supplementary (ضمنی) papers will be given extra time as needed.
Are there different timings for Kulliyat ush Shariah (كليۃ الشريعہ) examinations?
Yes. For Kulliyat ush Shariah Boys, papers will be held in the afternoon from 2:00 PM to 5:00 PM, while for Kulliyat ush Shariah Girls the timing is from 1:00 PM to 4:00 PM, from 21 January to 31 January 2026. Additionally, Faizane Shariyat Course for Girls is scheduled separately from Monday, 9 February 2026 to Thursday, 12 February 2026, with timing 9:00 AM to 12:00 PM.
When and how will students receive their Roll Number Slips for Kanzul Madaris Exams 2026?
Roll number slips for all students (Boys & Girls) will be delivered very soon to their respective registered Madaris/Jamia. Students are advised to contact their institution/administration directly to collect their roll number slips in time.
Where can students download the official Date Sheet of Kanzul Madaris 2026?
The complete detailed date sheets for all categories — Darse Nizami Boys & Girls, Tajweed wa Qiraat, Qiraate Asharah, Imamat Course, Faizane Shariyat, Takhasusaat, and Kulliyat ush Shariah — are available for download on the official websites and authorized educational portals of Kanzul Madaris Boards International. Students should check their institution or the official Kanzul Madaris announcements for direct download links.
Is it compulsory to bring the roll number slip to the examination center?
Yes. Candidates must bring their roll number slip to the examination center every day. Entry to the examination hall will not be allowed without a valid roll number slip.
What items are allowed and prohibited in the examination center?
Only examination materials such as pen, pencil, eraser, ruler, ink, and examination board are allowed. Books, notes, mobile phones, and any other irrelevant or prohibited items are strictly not allowed.
What are the rules regarding reporting time and seating?
Candidates must enter the examination center and sit on their allotted seat at least 30 minutes before the paper starts. Late entry without a valid reason is not permitted. The invigilator has the authority to change a candidate’s seat during the examination if necessary.
What instructions must be followed regarding the answer sheet?
The answer sheet will be provided 15 minutes before the start of the paper. Candidates must carefully and clearly fill in all required information in the given columns. Only blue or black ink is permitted on the answer sheet.
In which situations can a paper be canceled?
A paper may be canceled in case of cheating or possession of prohibited material, writing an incorrect or missing roll number, not marking attendance, violating discipline, appearing on behalf of another candidate, misbehavior or unethical conduct during the exam, failing to get the examiner’s signature on an extra sheet, or misbehavior with examination staff.
What is the minimum passing percentage for general courses under Kanzul Madaris?
According to Kanzul Madaris, students must obtain at least 40% marks to pass in general courses, including Primary to Shahadat-ul-Alamiya, Kulliyat-ush-Shariah, Tajweed & Qirat, other general courses, and all levels of Dars-e-Nizami (Aama, Khasa, Aaliya, and Alamiya).
Which courses are included in general courses by Kanzul Madaris?
Kanzul Madaris includes the following under general courses:
Primary to Shahadat-ul-Alamiya
Kulliyat-ush-Shariah
Tajweed & Qirat
Other general courses
Dars-e-Nizami (Aama, Khasa, Aaliya, Alamiya)
What grading scale is used for general courses in Kanzul Madaris?
Kanzul Madaris follows a percentage-based grading system for general courses, where grades range from A++ (95–100%) to E (40–49%). Students scoring below 40% are awarded U Grade and are considered failed.
What does A++ grade mean in Kanzul Madaris?
In Kanzul Madaris, an A++ grade is awarded to students who secure 95% to 100% marks, and it is termed as “Mumtaz Martafa” (Outstanding Distinction).
What is the passing percentage for specialization (Takhassusat) courses in Kanzul Madaris?
For specialization (Takhassusat) courses, Kanzul Madaris requires students to obtain a minimum of 50% marks to be declared successful.
Is the grading system for specialization courses different in Kanzul Madaris?
Yes, Kanzul Madaris applies a separate grading threshold for specialization courses. While the grade titles remain the same, students scoring below 50% are considered failed and given a U Grade.
How are results determined in Kanzul Madaris examinations?
Kanzul Madaris determines results strictly on the basis of percentage marks obtained, and students must meet the prescribed passing criteria for their respective courses.
Are all affiliated madaris required to follow this grading system?
Yes, this updated passing and grading system issued by Kanzul Madaris Board Pakistan is mandatory for all affiliated madaris, institutions, and relevant departments.
Is this grading and passing system officially updated?
Yes, this grading and passing system is implemented according to the latest update of Kanzul Madaris Board Pakistan and is currently in force.
3 thoughts on “Kanzul Madaris Exam Date Sheet 2026 for Boys and Girls کنزالمدارس ڈیٹ شیٹ”
السلام علیکم میرا نام محمد جنید عطاری ہے میں جامعۃالمدینہ اتفاق کالونی کھوکھراپار ملیر کراچی میں درجہ ابتدںٔیہ کا طالب علم ہو میرا رول نمبر 502125 یہ ہے مینے اس سال سالانا امتحان دیا ہے اور مجھے میرے رزلٹ سے ڈر لگا رہا ہے کہ رزلٹ میں فیل نہیں آںٔیں تو آپ لوگ دیکھ جزاک اللہ خیرا
حاصل کردہ نمبر 455
Tanzim ul madars